آنحضرت ﷺ اور امنِ عالم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 30 of 34

آنحضرت ﷺ اور امنِ عالم — Page 30

آنحضرت صلی الم اور امن عالم اختتامی خطاب جلسہ سالانہ جرمنی 2022 ڈھالنے والے بن جائیں۔اللہ تعالیٰ کے پیار اور اس کے فضل کو سمیٹنے والے ہم ہوں۔اللہ تعالی ہمیں اس کی توفیق دے۔دعا کر لیں۔(دعا) دعا کے بعد حضور انور نے فرمایا: جرمنی جلسہ کی جو حاضری ہے وہ پہلے سن لیں پھر نعرہ لگائیں۔کہتے ہیں جلسہ کی ہماری گل حاضری انیس ہزار سات سو بیاسی ہے، جس میں مستورات نوہزار چار سو بیاسی اور مرد حضرات دس ہزار تین سو اور اس کے علاوہ جو دوسرے ذرائع سے لوگ جلسہ سالانہ کی کارروائی دیکھ رہے ہیں یا سن رہے ہیں ان کی تعداد بھی چالیس ہزار سے اوپر ہے۔اچھا اگلا پروگرام جو آپ نے کرنا ہے کریں۔1) الفضل انٹر نیشنل 27 ستمبر 2022ء صفحہ 6تا10) 30