آنحضرت ﷺ اور امنِ عالم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 29 of 34

آنحضرت ﷺ اور امنِ عالم — Page 29

آنحضرت صلی ا یم اور امن عالم اختتامی خطاب جلسہ سالانہ جرمنی 2022 کے منہ بند کرنے کا ذریعہ ہے۔بہر حال آج یہ کام مسیح موعود کی جماعت کے سپرد کیا گیا ہے۔اگر ہم نے بھی گھریلو سطح سے لے کر بین الا قوامی سطح تک اس کے مطابق اپنا کردار ادا نہ کیا تو ہمارے امن و سلامتی میں رہنے کی کوئی ضمانت نہیں ہے، نہ ہی ہماری نسلوں کی امن و سلامتی میں رہنے کی کوئی ضمانت ہے اور نہ ہی دنیا کے امن و سلامتی کی کوئی ضمانت ہے۔اللہ تعالی ہمیں دنیا کو اندھیروں سے رو روشنی کی طرف لے جانے کا ذریعہ بنائے۔اللہ تعالٰی احسن رنگ میں ہمیں فرض ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ہم اب دعا کریں گے۔دعا میں سب یہ بھی دعا کریں کہ اللہ تعالی ب شاملین جلسہ کو جلسہ کی برکات کا حامل بنائے اور ہر ایک کو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی دعاؤں کا وارث بنائے۔دنیا کے حالات میں جلد ہر طرح سے امن و سلامتی پیدا فرمائے تا کہ ہم اپنے جلسے پھر وسیع پیمانے پر اور اسی شان سے ہر قسم کی فکروں قسم کی فکروں سے آزاد ہو کر منعقد کر سکیں اور جلسوں کو اپنی روحانی اور علمی پیاس بجھانے کا ذریعہ بنائیں اور حقیقت میں اپنی زندگیوں کو اسلامی تعلیم کے مطابق 29