خلفاء احمدیت کی تحریکات اور ان کے شیریں ثمرات — Page 134
134 ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ در حقیقت اس صوبہ میں رہتے ہوئے ہم نے اپنی ذمہ داری کو سمجھا ہی نہیں۔حقیقت یہ ہے کہ اس ملک کے رہنے والوں کا حق پنجابیوں سے زیادہ ہے اور ہمارے لئے خوشی کا دن دراصل وہ ہوگا جب ہمارے جلسہ میں اگر پانچ سو آدمی ہوں تو ان میں سے چار سوسندھی ہوں اور ایک سو پنجابی ہوں۔اگر ہم ایسا تغیر پیدا کر لیں تب بیشک یہ کہا جاسکتا ہے کہ ہم نے اپنے فرض کو الفضل 28 مارچ 1951ءص6) ادا کر دیا۔