تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 51 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 51

BY بھی کرنا پڑا، چنانچہ انہوں نے اپنی کتاب "پیغام ہدایت در تائید پاکستان مسلم لیگ میں لکھا:- احمدیوں کا اس اسلامی جھنڈے کے نیچے آجانا اس بات کی دلیل ہے کہ واقعی مسلم لیگ ہی مسلمانوں کی واحد نمائندہ جماعت ہے۔وجہ یہ کہ احمد سی لوگ کانگرس میں تو شامل ہو نہیں سکتے کیونکہ وہ خالص مسلمانوں کی جماعت نہیں ہے اور نہ احرار میں شامل ہو سکتے ہیں کیونکہ وہ سب مسلمانوں کے لیے نہیں بلکہ صرف اپنی احراری حجامت کے لیے لڑتے ہیں جن کی امداد پر کانگریسی جماعت ہے اور حدیث الدِّينُ النَّصِيحَةُ" کی تفصیل میں خود رسول مقبول نے عامہ مسلمین کی خیر خواہی کو شمار کیا ہے۔(صحیح مسلم) ہاں اس وقت مسلم لیگ ہی ایک ایسی جماعت ہے جو خالص مسلمانوں کی ہے۔اس میں مسلمانوں کے سب فرتھے شامل ہیں۔ہیں احمدی صاحبان بھی اپنے آپ کو ایک اسلامی