تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 33
اندا انہیں استقامت دے اور دن دگنی اور رات چوگنی ترقی ے گر یہ نعمت چونکہ ہم نے چھینی ہے اس لیے ہمارا فرض ہے کہ اسے حاصل کر کے پنڈت جی کی خدمت میں پیش کریں۔۔۔۔کوشش کرو کہ ہر مسلمان جواہر لال نهر و جیا خطبہ پڑھے مسلمانوں کا حق ہے کہ آزادی حاصل کر کے دیگر اقوام کے سامنے بطور تحفہ پیش کریں اور خود خدمت خلق میں مصروف ہو جائیں ہم کو کسی چیز پر قابض ہو کر تسلط جما کر بیٹھنا نہیں چاہیئے۔ر اخبار مجاہد منی ۱۹۳۶ء صفویم کالم ۱-۲) دوسری طرف اُن کی رائے یہ تھی کہ :- '۔جو لوگ مسلم لیگ کو ووٹ دیں گے وہ سوڑ ہیں اور مور کھانیوالے ہیں : LA ا چمنستان صفا از مولانا ظفر علی شمال شاہ جی کی ہمنوائی میں مولوی حبیب الرحمن صاحب لدھیانوی صدر احرار به عقیده بھی رکھتے تھے۔