تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 23 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 23

I ۲۴ اس مسلم لیگ نے اپنے دستور میں اعلان کر دیا ہے کہ ہماری مراد سلم کے لفظ سے صرف اس قدر ہے کہ اس میں شریک ہونے والا اسلام کا دعویٰ رکھتا ہو اور اس کا کلمہ پڑھنا ہو کیونکہ سلم لیگ کوئی مفتیوں کی جماعت نہیں علماء کے فتادی اپنی جگہ پر قائم رہیں گے صرف غیر کلمہ گویوں کے مقابلہ میں قدر سے توسیع کیا گیا ہے؟ خطبہ صدارت صفحه ۱۵ ۱۶۰ حضرت امام جماعت احمدیہ نے سلم لیگ کو مضبوط بنا نے کے لیے ہمیشہ ہرممکن اخلاقی ، آئینی اور مالی ذرائع سے اعانت فرمائی اور صدرا نجمین احمدیہ کا ریگانہ اور مطبوعہ لڑ نیچر اس کی منہ بولتی شہادت دیتا ہے ، ارجن سنگھ صاحب عاجز ایڈیٹر اخبار نگین امرتسر نے اپنی کتاب میر قادیان میں لگی۔" جہاں تک ہماری معلومات کا تعلق ہے ہم وثوق سے کہ سکتے ہیں کہ احمدی جماعت مسلم لیگ کے طرز عمل کی حامی ہے چنانچہ ذمہ دار احمدیوں سے تنبول خیالات کرنے کے بعد ہمیں معلوم ہوا ہے کہ ان لوگوں نے سلم لیگ کے مقاصد کی تکمیل کی خطر بزار با روپیہ خرچ کرنے کے علاوہ اپنی تمام نہیں تبادلہ مسلم لیگ کی کامیابی کے پیسے وقعت رکھی ہوئی ہیں: F "