تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 19 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 19

ایک اور مکتوب میں فرماتے ہیں :- ہندی مسلمانوں کے کام اب تک محض اسی وجہ سے بگڑے رہے کہ یہ قوم ہم آہنگ نہ ہو سکی اور اس کے افراد اور بالخصوص علماء اوروں کے ہاتھوں کٹ پتلی بنے رہے ،اسہ ۱۹۱۳ء سے ۹۲ مد تک کے اس دور میں جبکہ مسلمان عوام اور علماء اور دنی اما کے ہاتھوں کھیل رہے تھے ، ملک میں تمنا جماعت احمدیہ ہی ایک دینی جماعت تھی جو ثابت قدمی سے اپنے محبوب امام حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد کی زیر قیادت مسلم لیگ کی حقیقی روح اور بنیادی اغراض و مقاصد کی علمبر دار بیگز مسلم قومیت کا پرچم لہراتی رہی اور نہ صرف خود مہندوؤں کے اٹھائے ہوئے فتنوں سے کلیتہ الگ رہی بلکہ اس نے دوسر نے سلمانوں کو بھی ان شراروں سے بچانے کا کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا۔یہی وہ ہیجان نیز دور ہے میں میں حضرت امام جماعت احمدیہ مرزا بشیر الدین محمود احمد نے معاہدہ ترکیہ اور مسلمانوں کا رویہ ترک موالات اور اسلام “ جیسی بے نظیر کتابیں لکھ کر مسلمانان ہند کی بر وقت راہ نمائی فرمائی اور اُن کی صحیح منزل کو متعین کر دیا۔اگر مسلمان زعماء اس مرد مجاہد کی آوازہ پر لبیک کہتے تو ملک کا نقشہ ہی کچھ ڈر ہوتا اور مسلمانوں کی آزادی کی منزل بہت نزدیک آجاتی مگر افسوس جب دشمنان اسلام کے ہاتھوں ان کا قافلہ حیات نہایت بیدردی سے لٹ چکا، اور سایہ میں شدھی اقبال نامه دهانه