تحریک پاکستان اور جماعت احمدیہ

by Other Authors

Page 19 of 19

تحریک پاکستان اور جماعت احمدیہ — Page 19

i 19 تھی پاکستان سے جدا کر دیا گیا اور قادیان اور مشرقی پنجاب کے ہزاروں احمدیوں کے علاوہ اسیروں کے رستگار اور تحریک پاکستان کے عظیم جرنیل سید نا و امامناو مرشد نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد کو بھی ہجرت کر کے پاکستان آنا پڑا۔حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب جن کی قیادت میں جماعت احمدیہ نے تحریک پاکستان کی بے لوث اور مسلسل جنگ لڑی تھی پاکستان پہنچ کر اُن نغموں کو بھول گئے جو ہندوستان میں جماعتِ احمدیہ اور آپ کو پیش آئے۔اس لئے کہ آپ کا مکان گو آپ کے ہاتھ سے جاتا رہا مگر آپ کے آقا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کو مکان مل گیا اور آپ کے مقدس نام پر ایک عظیم الشان اسلامی مملکت قائم ہوگئی جس نے سلمانوں کیلئے ترقی کے وسیع دروازے کھول دیئے اور ایک بین الاقوامی اسلامستان کی بنیاد رکھ دی۔چنانچہ آپ نے پاکستان میں پہنچے کہ یہ پر شوکت اعلان فرمایا :- پاکستان کا مسلمانوں کو بڑھ جانا اس لحاظ سے بڑی اہمیت رکھتا ہے کہ اب مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ کے فضل سے سانس لینے کا موقع میسر آگیا اور وہ آزادی کے ساتھ تر تھے کی دوڑ میں حقہ لے سکتے ہیں۔اب ان کے سامنے ترقی کے اتنے غیر محدود ذرائع ہیں کہ اگر وہ ارض کو اختیار کریں تو دنیا کے کوٹھی قوم ارض کے مقابلہ میں ٹھر نہیں سکتی اور پاکستان کا مستقبل نہایت ہی شاندار ہو سکتا ہے " NEWR