تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 9 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 9

چنانچہ انیسویں صدی کے مشہور مسلمان سیاسی مصلح سرسید احمد خان مرحوم لکھتے ہیں:۔اگر آج خدا کی توحید کا سبق دینے والا اور دنیا میں وحدت و گائی پھیلانے والا تھوڑی ہی دیر کے لئے ہمارے ہاں آئے اور اپنی امت کا حال دیکھے تو قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری اور سارے عالم کی جان ہے۔کہ وہ مشکل سے پہچانے گا کہ یہ اس کی وہی اقت ہے جس کو اس نے توحید کا سبق سکھایا تھاتا ہے اسی طرح عراق کے ایک مشہور عالم شیخ محمد رضا شیبی فرماتے ہیں :- الاكيت شعرى ما تَرَى رُوح (احمد) إذا طالعتْنَا مِنْ عَل أو اطلب واكبر طي لَوْ أَنَّا نَا مُحَمَّد) للائى الذِي لَا كَاهُ مِنْ أَهْلِ مَلة عَدَ لمَّا عَنِ النُّورِ الَّذِي جَاء نَابِهِ كَمَا عَدَلَتْ عَنْهُ قُرَيْشَ فَضَلت اذَنَ لَقَضَى لَا مَنْهَجَ النَّاسِ مَنْهَجِي وَلَا مِلةُ القَوْمِ الأَوَاخِرِ مِلَّتِي له ے تہذیب الاخلاق جلد اول - سه روز نامه کو مستان ، ۲ تیره و روط