تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 87 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 87

فرقوں کے لئے بلکہ دنیا کی تمام اشاعتی جماعتوں کیلئے نمونہ ہے پہلے بن عبد المحدرضا دریا آبادی۔اس سلسہ میں جو بھی مثال مشہور مسلمان مفکر جناب عبد الماجد صاحب مد برفت دق کی رائے دریا آبادی ایڈیٹر صدق جدید کی پیش کرتا ہوں جن کی سچی باتیں بر صغیر پاک وہندر کے متعدد اخبارات و رسائل میں شائع ہوتی ہیں۔آپ لکھتے ہیں :- اکبر کا ایک ظریفانہ شعر تحریک موالات کے زمانہ شباب میں سواء کا کہا ہوا ہے سے صاحب میں سب برائی لیکن وہ خوب چوکس گاندھی میں سب بھلائی لیکن وہ محض سنیں موقع کچھ اس وقت بھی ایسے ہی شعر پڑھنے کا ہے قادیانیوں کے سارے غریب ایک طرف اور فعالیت اور تبلیغی جوش و سرگرمی کا ہر دوسری طرف تو بھاری دوسرا پتہ ہی نکلے گا نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزہ تو جب ہے کہ گرتوں کو تمام کسانی ان اقتباسات کے علاوہ جناب ابو الکلام آزاد، جناب دو سر مشهور اجماع محمدعلی صاحب جو ہر جناب شوکت علی صاحب، جناب ے فتنہ ارتداد اور پولٹیکل قلابازیاں - له صدق حدید ۳۰ جنوری ۶۱۹۵۹