تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 79
69 کی ہے۔وہ احمد یہ علم الکلام کے مطابق ہے۔آپ لکھتے ہیں کہ مسیح موجود دین نصرانیت کو باطل کریں گے۔اور ملت خفیہ پر حکم کریں گے ہے حیدر آباد دکن کے ایک مشہور محقق و فاضل ابو الجمال احمد مکرم صاحب عباسی چہ یا کوئی رکن رکین مجلس اشاعت العلوم کافی تحقیق کے بعد اس نتیجہ پر پہنچے کہ یا جوج ماجوج سے مراد مغربی سیاسی طاقتیں دجال سے مراد پادری اور خیر دجال سے مراد ریل گاڑی ہے۔اور ممکن ہے کہ نزول مسیح کی حدیث میں کسی مثیل مسیح کے آنے کی خبردی گئی ہو۔یہ پوری تحقیق ایک عرصہ ہوا وہ اپنی ضخیم کتاب حکمت بالغہ میں شائع بھی کر چکے ہیں۔اس مسئلے کا ایک اور پہلو بھی قابل توجہ ہے اور وہ یہ کہ احمدیت چونکہ صداقت و حقانیت کا پرچم کے کہ اٹھی ہے۔اس لئے اس کے ناقدین آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم اور قرآن مجید کی بندشان اور اسلام کی صحیح تعریف کرتے ہوئے حضرت سیح موعود علیہ السلام کی تحریروں سے استفادہ کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔جس کی کئی واضح مثالیں موجود ہیں۔چنانچہ مجلس احرار اسلام کے ترجمان اختبائہ آزاد نے اپنی ایک اشاعت میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا پیشہور شعر شائع کیا۔اگر خواهی دلیل عاشقش باش محمد هست بربان محمد له خلاصة المشكوة صفحه ۴۳