تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 78
ان کے دوبارہ ظہور کا مقصد یہ ہے کہ روحانی اعتبار سے اُن کا ایک مثیل پیدا ہوگا۔کسی حد تک معقولیت کا پہلو لئے ہوئے ہے یانہ جناب سید ابوالاعلیٰ صاحب مودودی کی تحریرات میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے علم کلام کی میں وسیع پیمانہ پر عکاسی ہوتی ہے اس کی تفصیل میں، اپنے ایک مقالہ کے علاوہ مطبوعہ تقریر میں بھی بیان کر چکا ہوں۔اسی طرح مسئلہ قتل مرتد میں جناب مولوی ثناء اللہ صاحب امرت سری نے جماعت احمدیہ کا موقف ہی اسلامی مزاج کے مطابق قرار دیا۔چنانچہ آپ نے لکھا:۔را ہم علی الاعلان کہتے ہیں کہ صورت موجودہ میں سنگسار کرنے کا حکم نہ قرآن میں ہے نہ حدیث میں نہ کتب فقہ حنفیہ میں نہ شافعیہ وغیرہ میں اگر اس کا نام سیاسی حکم رکھا جائے له تو ہمیں اس پر بحث نہیں کا ہے پھر جیتا مولوی احمد علی صاحب بانی انجمن خدام الدین شیرانوالہ گیٹ لاہور سے خلاصتہ المشکواۃ کے حاشیہ پر کہ صلیب کی جو تا دیل به اخبار مجاہد ۱۳؍ فروری ۱۹۳۵ء سے مطبوعہ رسالہ الفرقان" سے بعنوان جماعت اسلامی پر تبصرہ سے اہلحدیث ۳ راکتور سه مت