تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 71 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 71

ہو جائیں گے۔مثلا بنی کسی کا شاگرد نہیں ہوتا۔بنی جہاں وفات پاتا ہے وہیں دفن ہوتا ہے۔بنی کسی غیر اسلامی حکومت کی سیاسی اطاعت نہیں کرتا اور نہ اس کی مذہبی آزادی کی تعریف کرتا ہے۔بنی کو صرف اپنی زبان میں الہام ہو سکتا ہے۔بنی شاعر نہیں ہو سکتا۔بنی مصنعت نہیں ہو سکتا۔بنی مناظر نہیں ہو سکتا۔بنی اجتہادی غلطیوں سے منزہ ہوتا ہے۔نبی نئی شریعت لے کر آتا ہے۔بنی کا نام مرکب نہیں ہوتا پہنی ہمارے ملک میں پیدا نہیں ہو سکتا۔بنی کے لئے کستوری اور مشک کا استعمالی جائز نہیں۔نبی کا ورثہ نہیں ہوتا۔بنی کے آتے ہی امت بھی بدل جاتی ہے۔بنی وہ ہوتا ہے جس پر دیوبند۔دہلی۔تھانہ بھون شاہجہانپور بریلی، ندوہ اور گولڑہ شریف کی مہر تصدیق ثبت ہو وغیرہ وغیرہ۔یہ اور اس قسم کے تمام مصنوعی معیار قرآن شریف کی روشنی میں ایک سیکنڈ کے لئے بھی نہیں ٹھہر سکتے۔امزید وضاحت کے لئے ملاحظہ ہو تفہیمات ربانیہ تالیف منیف مولانا ابو العطاء صاحب فاضل سابق مجاہد بلا ( عربیه) پھر ہمارے نقاد کیا چاہتے ہیں ؟ یہ بھی ہمارے نقاد کیا یا ہیں؟ ایک تقابلی خود با ہے جس کی طرف خاص توجہ کی ضرورت ہے سے حضرت ناصح گر آئیں دیدہ و دل فرش راہ کوئی مجھے کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں گے کیا؟