تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 59 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 59

۵۹ بے بنیاد اور سرتا پا بے حقیقت ہیں۔چنانچہ ایک نقاد جو فاتح قادیان کہلاتے ہیں لکھتے ہیں:۔با مرزا غلام احمد قادیانی نے قرآن و حدیث کو منسوخ قرار دیدیا۔مرزائیوں کے قرآن کا نام تذکرہ ہے اور ان کی حدیث سیرت المہدی ہے یا شه ایک اور صاحب جو مولوی ثناء اللہ صاحب امرت سری کے بیرت نگار اور مشہور اہلحدیث لیڈر گزرے ہیں۔تحریک احمدیت کے عقائد پر روشنی ڈالتے ہوئے تخریہ کرتے ہیں۔ا جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو روحانی معراج ہوا۔لیکن مرزائے قادیان اسی جسم عنصری کے ساتھ عرش عظیم پر گیا۔توحید کا مسئلہ غلط ہے سورۂ اخلاص ناقابل قبول اور بے بنیاد ہے اور قل هو الله۔۔۔۔کی آیات بینات بے سروپا ہیں۔اس لئے کہ مرزا خدا کا شریک اور ساجھی ہے خدا کا باپ اور بیٹا ہے اس نے خدا کو جینا خدا نے اس کو جیا وہ خدا کی نسل سے ہے خدا اس کے خاندان سے ہے۔مرزا کی کتا ہیں صحف آسمانی کی حیثیت رکھتی ہیں ان کا درجہ قرآن کے پر ا یہ ہے کہا کہ آزاد کا نفرنسی غیر مے سے سیرت ثنائی ص۱۶ ۱۶۸