تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 40
مخالفین مثلاً مولوی محمد حسین بٹالوی۔پیر مہر علی شاہ گولڑوی مولوی ثناء اللہ صاحب، سرسید احمد خاں یہ سب انگریزوں کے ایسے ہی وفادار تھے جیسے مرزا صاحب۔یہی وجہ ہے کہ اس زمانے میں ہو کر پھر مرزا صاحب کے تو ہیں لکھا گیا۔اس میں اس امر کا کوئی ذکر نہیں ملتا۔کہ مرزا صاحب نے اپنی تعلیمات میں غلامی پر رضا مند رہنے کی تلقین کی ہے سینے فرقہ اہلحدیث کا ملکہ وکٹور یا جناب ملک جعفر خاں صاحب کے اس خیال کی تائید میں درجنوں ناقابل کے حضور ایڈریس تردید شواہد و حقائق پیش کئے و جا سکتے ہیں۔مگر نہیں بطور مثال فرقہ اہلحدیث کے اس ایڈریس کا متن پیش کرنا چاہتا ہوں جو ملکہ وکٹوریہ کی پنجاه سالہ جوبلی کے موقعہ پر شاہ میں دوسرے مسلمانوں کے ساتھ ملکہ کو پیش کیا گیا تھا۔ایڈریس گروه مسلمانان المحدیث بحضور فیض گنجور کو تین وکٹوریہ ملکہ گریٹ برٹن و قیصرہ ہند بارك الله في سلطنتها؟ ہم ممبران گروہ اہلحدیث اپنے گروہ کے کل اشخاص کی طرف سے حضور والا کی خدمت عالی میں جشن جو بلی کی دلی مسرت سے مبارکبا د عرض کرتے ہیں۔برٹش رعایا ئے ہند میں سے لے احمدیہ تحریک مد ۲۲ شائع کردہ سندھ ساگیہ اکادمی لاہور۔