تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 34 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 34

۳۴ زمانہ میں مرزائیوں کو جو اس کی پیش گوئیاں پورا کرنے کے لئے اپنی جانیں دینے کو تیار ہیں۔۔۔یہ جوش آجائے کہ اس پیشگوئی کو پورا کیا جائے۔اور وہ کوئی فتنہ و بغاوت برپا کریں۔اس میں کوئی شک نہیں کہ مرزا جی نے مسلمانوں کو نصاری سے سخت بدظن اور مشتعل کر رکھا ہے وہ درقبال سمجھتے ہیں تو نصاری کو۔خیر دجال کہتے ہیں تو ریلوے کو۔اب سوال یہ ہے کہ یہ ریلوے کس نے جاری کر رکھی ہے جب یہ خیر در قبال ہے تو اس کے چلانے والے بادشاہ وقت کو ہی یہ دستمال کہتے ہیں۔اور مسلمانوں کو اس کے خلاف سخت مشتعل کر رہے ہیں۔گورنمنٹ کو ایسے اشخاص کا شہرقت۔کو خیال رکھنا چاہیے " سے اسی نظریہ کے مطابق جناب ابوالقاسم صاحب دلاوری مؤلف رئیس قادیان" اخبار آزاد میں لکھتے ہیں:۔گومرزا صاحب نے تقدس کی دکان ابتداء محض شکم پروری کے لئے کھولی تھی۔لیکن ترقی کر کے سلطنت پر فائز ہونے کا لائحہ عمل بھی شروع سے ان کا پیش نظر تھا۔اور انھیں آغاز کار لئے تازیانه عبرت طبع دوم ماه ۹۴ از شیر اسلام مولوی محمدکرم دین صاحب دبیران مطبوعه سلم پرنٹنگ پریس لاہور۔