تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 30 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 30

۳۰ کے درمیان اتحاد و اتفاق اور محبت و مفاہمت پیدا ہوتی ہے آپ کی یہ شدید خواہش تھی کہ لوگوں میں رواداری ، اخوت اور محبت کی روح پیدا ہو۔بے شک آپ کی شخصیت لائق تحسین اور قابل قدر ہے کہ آپ کی نگاہ نے مستقبل بعید کے کثیف پر وہ میں سے دیکھا۔اور (صحیح ) رستہ کی طرف ہنمائی فرمائی۔اگر لوگ اپنی خود غرضی اور غلط لیڈر شپ کی وجہ سے اس سیدھے رستہ کو نہ دیکھ سکے۔تو یہ ان کی اپنی غلطی تھی۔اور نفرت و حقارت کے جو کھیت انہوں نے بولتے تھے اُن کی فصل کاٹنے کے وہ اب ضرور مستحق ہیں یا اے ڈاکٹر شنکر اس وسیر کی شنکر اس پر بی ایس سی ایم بی بی ہیں لکھتے ہیں :- ونسل انسانی کی یہ قیمتی ہے کہ جب بھی کوئی تحریک اس کی ترقی اور یہودی کے لئے قائم ہوئی اس نے اس کی مخالفت کی۔یہی حال تحریک احمدیت کا بر صغیر سہندوستان میں ہوا۔ہندوستانیوں نے اس بات کا احساس نہیں کیا۔کہ احمدیہ حیات کو اپنانے سے وہ سیاسی اعتبار سے ہندوستان کی ڈوڈی اخبار فرنیٹر میل ۱۲ دسمبر شاہ۔بحوالہ تحریک احمدیت بھا ر د اسیوں کی نظر مي راز مولانا برکات احمد صاحب مرحوم) صفحه ۱۲