تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 2 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 2

بسم الله الرحمن الرحيم پیش لفظ انه حضرت صاحبزادہ مرزا رفیع احمد اما به دلیل خام مالا مار کر دیا مجلس خدام الاحمدیہ ربوہ مکرم برادرم مولوی دوست محمد فضا کا ایک قیمتی اور خیال افروز مقاله را تحریک احمدیت اور اس کے نقاد کے نام سے ہدیہ ناظرین کہ رہی ہے۔میں امید کرتا ہوں کہ یہ قیمتی مقالہ احباب جماعت کے علم میں قیمتی اضافہ کا موجب ہوگا۔اور تبلیغ احمدیت میں بھی بہت محملہ ثابت ہوگا۔یہ ایک عالم کی تاریخ گواہ ہے۔کہ خدا تو نام ہے جس پر والوں پر طرف ایک ہی قسم کے اعتراضات کئے جاتے ہیں۔جو اہل علم کے لئے اس بات کا مزید ثبوت ہوتا ہے۔کہ یہ پاکباز ایک ہی منبع سے نکلنے والے اور ایک ہی سر چشمہ سے پینے والے ہوتے ہیں۔جیسا کہ اللہ تعالے قرآن کریم میں فرمایا ہے۔مَا يُقَالُ لَكَ إِلَّا مَا قَدْ قِيلَ لِلرُّسُلِ من قبلك - یعنی تجھ پہ جو اعتراضات کئے جاتے ہیں :