تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 16 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 16

រ ។ ۱۸۹۶ء میں ایک صاحب نے جن کا نام شیخ محمد رضا طہرانی تیفی تھا۔حضرت مسیح موعود کے نام اشتہار دیا۔کہ آئیے ہم دونوں ایک دوسرے کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر مسجد شاہی لاہور کے مینارے سے چھلانگ لگائیں ہو صادق ہوگا وہ محفوظ رہے گا۔لیکن حضرت مسیح موعود علیہ السّلام نے حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کی طرح یہ تجویز پائے استغفار سے ٹھکرا دی اور وہی جواب دیا۔جو حضرت مسیح ناصری علیہ السلام نے دیا تھا۔یعنی مجھے اپنے خدا کی آزمائش منظور نہیں۔چنانچہ حضور نے اپنے ہوا بی اشتہار میں تحریر فرمایا۔ا عجیب سوال است که در دنیا صرف دو مرتبه واقعه شده از عیسی بن مریم شیخ سیدی این سوال کرده بود و ازین شیخ بخفی ہے مناسبت پس جواب ما ایمان است که عیسی علیہ السلام شیخ سجدی را داده بود - انجیل را به سیند تسلی خود فرمائیندا یه ماه یعنی یہ عجیب سوال ہے جو دنیا میں صرف دو بار کیا گیا ہے۔حضرت عیسے علیہ السلام سے شیخ نجدی نے یہ سوال کیا تھا اور مجھ سے شیخ نجفی کر رہے ہیں۔کیا عجیب مناسبت ہے !! پس میں بھی وہی جواب دیتا ہوں جو تیلئے علیہ السلام نے شیخ سیدی کو دیا تھا اور جسے آپ انجیل دیکھ کر اپنی تسلی فرما سکتے ہیں۔نه تبلیغ رسالت جلور شام ها بشیر صفحه 11