تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 74 of 736

تحدیث نعمت — Page 74

ا طرف پانی میں حرکت نہیں سمندر والی طرف لہریں ساحل کے ساتھ آکر زور سے ٹکراتی ہیں مینہیں محلات کا شہر کہلاتا ہے اور عروس البحر کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔یہ ایک بڑی بندہ گاہ بھی ہے اس کی سسے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس کی تمام عمار میں پانی میں بنی ہوئی ہیں۔جہاں عمارت گلی یا چوک نہیں وہاں پانی ہی پانی ہے۔اس طرح شہر کے بیچوں بیچ سینکڑوں نہیں گلی کو چو کا کام دیتی ہیں۔ان میں سے سب سے فراخ ہو شہر کے وسط سے گزرتی ہے گرینیڈ کنال کہلاتی ہے اس کے علاوہ بڑی چھوٹی سینکڑوں نہریں شہر کے ہر حصے سے گذرتی ہیں۔محلوں اور مکانوں کے درمیان یا ساتھ ساتھ فرشی گلی کوچے بھی ہیں۔اور چوک اور بازارہ بھی نہیں رہے بڑا چوک سینٹ مارک کا چوک ہے کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کا سر سے خوبصورت چوک ہے۔اس کے تین طرف و نہیں کی بہتریں دوکانیں ہیں۔دینیس شیشے ، چمڑے اور رشیم کی دستکاری اور صنعت کیلئے مشہو ہے اور اس صنعت کا ہایت نفیس سامان یہاں تیار ہوتا ہے۔سینٹ مارک کا چوک و منیں کی سب سے با ر وفق سیر گاہ بھی ہے۔ومینس میں چونکہ موٹر گھوڑا گاڑی ، بائیسکل ، گھوڑا نا خچر ، گدھا وغیرہ کچھ نہیں ہوتا اس کے بازاروں کی سیر اور چوکوں کے میلوں میں یہ چیزیں مخل نہیں ہو تیں لوگ اطمینان سے چلتے پھرتے ہیں اور ونیس کی نہیٹ نہ بیت سے محظوظ ہوتے ہیں۔سینیٹ مارک کے گرجے کے پہلو میں سود جی کا محل ہے۔قرون وسطی میں ڈوجی یہاں کا حاکم اعلیٰ ہوا کرتا تھا۔اور میں کی ریپبلک یورپ کی طاقتوں میں سے شمار ہوتی تھی۔خشکی کا بہت سا علاقہ اس کے زیر نگیں تھا۔مشرقی ممالک کے ساتھ تجارت کا بہت بڑا حصہ دینیس کی معرفت سرانجام پاتا تھا۔دوجی اپنے انتخا کے بعد کشتیوں کے ایک پر شوکت جلوس کے ساتھ سمندر کی جانب نکلتا اور اپنی انگوٹھی سمندر میں پھینک کر سمندر کو دینیس کی زوجیت میں لانے کی رسم ادا کرتا۔ڈوجی کے محل کا بڑا اور دانہ سینٹ مارک کے چوک میں کھلتا ہے۔لیکن اسکی دوسری منزل کے ایوانوں کے دروازے گرینڈ کینال کی طرف کھلتے ہیں۔گرینڈ کینال کا یہ حصہ بہت فراخ اور نہایت پر رونق ہے۔یہ منظر میں کا سب سے دلچسپ منتظر ہے۔شام کے وقت سینیٹ مارک کے چوک میں اور اس کے قریب کے گرینڈ کینال کے کنارے پر بہت چھیل سپیل ہوتی ہے۔دینیں کے لوگ زائرین کا تماشا کرتے ہیں اور زائرین و منیں کے ساکن اور متحرک مناظر اور حسن سے بہرہ اندوزہ ہوتے ہیں۔دنیس کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ شہر کے ہر حصے سے ہر دور سر حصے تک پیدل بھی جاسکتے ہیں۔اس کی سیکڑوں چھوٹی بڑی بہنروں پر ہزاروں پل بنے ہوئے ہیں اور گلی کوچوں میں تمام وقت پا پیادہ ساکنین اور زائرین کا ہجوم رہتا ہے۔گرینڈ کینال کے دونوں →