تحدیث نعمت — Page 597
اور عالم اسلام کے اہم مسائل پر گھنٹہ بھر سے زائد گھنگوری۔ویسے ون شام کے کھانے پر وزراء اور سلو لو اور کثیر تعداد شرفاء کی مدعو تھی۔کھانے کے بعد علالتہ الملک نے کمال شفقت سے گستارہ اردن کا سب سے اعلیٰ نشان مجھے مرحمت فرمایا اور سفیر صاحب کا بھی اسی طریق کیا عزانہ فرمایا۔قدس کا سفر - ایک دن قبل دو پرم وزیر صاحب معارف کی معیت میں تدرس گئے۔یہ سفر ہوائی جہاز سے ہوا۔مسجد اقصی اور تمام مقامات مقدسہ کی زیارت سے تشریف ہوئے۔حضرت مسیح کے صلیب دیے جانے کا مقام دیکھا اور اس کے عین نیچے SE PULCHRE کا کمرہ دیکھا یہ روانی منظم ہے واللہ اعلم بالصواب مسجد عمرمیں اس مقام پر نفل ادائے جہاں امیر المومنین حضرت عر نے یو ام آنے پر مان گذاری تھی۔یہ وسلم کے صدر بلدیہ نے دو پر کے کھانے کی دعوت دی اور ایک خوبصورت مصری طبع شدہ قرآن مجید ان را لطف پدید یا نخاه الد۔ایک سر پر امان سے زرا الطف دیا میں چالیس میل کے فاصلے پر قدیم رومی شہر پویش کے آثار دیکھنے گئے۔جلالتہ الملک نے بڑے تپاک سے رخصت کیا اور وعدہ لیاکہ قتافوقتا حاضرخدمت ہوتا رہوں گا۔اس کے بعد ایک مایا ہوا اور نامیات نے درد ہوا نہیں کیا کیوں ایہہ تو دیامیر میں لاقات ہے ہارے ہاں اور توہم اسے ایفائے عہد شاہ کریں میں ان دنوں بین الاقوامی عدالت کا رکن تھا۔ارون میں دوسری مرتی و حسین کی مدت میں باریابی اس دفعہ ڈاکٹر وقار احمد ہمدانی صاحب بدمشق میں پاکستانی سفر تھے اور اردن اور شام کے درمیان عارضی نا چاقی کی وجہ سے اردن کی طرف سے دمشق میں قائم بالا مورد بھی تھے میرے ہمراہ تھے اردن کے حدود میں داخل ہوتے ہی محکمہ استقبال کی طرف سے بچائے کا انتظام تھا۔پریس کا ایک وجوان لوکل نمائندہ بھی موجود تھا۔اسنے اپنے فرائض کی ادائیگی کے طورپر سوال کیا امان کس مرض کیلئے جارہے ہیں؟ میں نے کہا ایک دوست کی ملاقات کے لئے۔پوچھا کیا حلالتہ الملک کی خدمت میں بھی حاضری کا موقعہ ہو گا ؟ میں نے کہا کیاں جو میرے دوست ہمیں ان کا نام حسین بن طلال ہے حسن اتفاق سے دو اردو کے بادشاہ بھی ہیں۔لیکن میری عرض دوست سے علاقات ہے۔دوست کو بادشاہ پر سبقت ہے ! وہ نوجوان را منہ تکنے لگا میں نے یہ گفتگو علالت الملک کے حضور در برادی۔بہت خوش ہوئے۔پیٹرا کی سیر | اس بار میں نے پیٹرا (PETRA) دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔فری با سب انتظام ہو جائے گا میرے ذاتی ہوئی بہانہ میں معن جاؤ وہاں سے آگے کار کا نظام ہوگا۔کل شیخ کویت کے برادر اصغر تو ولیعہد بھی ہیں مان ار ہے ہیں ورنہ میں خود تمہارے ساتھ پھلتا۔پیڑا ( PETRA) بھی ایک عجوبہ روزگار ہے و تنحتون من الجبال بيوتا فرحين ( ۲۶۰۱٥۰ ) کی ایک پر شوکت مثال ہے۔معن سے ایک سڑک وادی موسی سے گزر کہ میرا کو جاتی ہے اسی وادی میں پہاڑ سے ایک چشمہ پھوتا ہے جو دایہ وہی پیشہ ہے جو اضرب بعصاك الحجر (۰۱۲، ۲۰۶۱) کے