تحدیث نعمت — Page 589
۵۸۹ دوران میں تو کہا گیا آپ سبا جان نے سنا۔میری دانست میں کابینہ کانٹے سرے سے تشکیل ہونا لازم ہے اور اس میں مزید تاخیر نہیں ہوسکتی۔وزیراعظم صاحب ! میں آپ کی کابینہ کا اتنی طلب کرتا ہوں اک نئی کابینہ تشکیل دی جائے۔وزیر اعظم صاحب : - میں نہیں سمجھتاہم کیوں استعفے پیش کریں۔سمبلی کا اجلاس چندن ہوئے ختم ہوا ہے۔سمی نے کابینہ کے پیش کردہ بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔املی میں کابینہ کو کشت کی تائید حاصل ہے۔آپ کو بینک کا بینہ کو موقوف کرنے کا اختیار ہے۔کیا آپ میں موقوف کرنا چاہتے ہیں ؟ گورنر منزل صاحب :۔میں کوئی سخت لفظ استعمال نہیں کرنا چاہتا۔میں آپ سے استعفی طلب کرتا ہوں۔وزیر اعظم صاحب :۔اور اگرمیں انکار کروں ؟ گورنر جنرل صاحب :- توپھر مجھے کوئی اور استہ تلاش کرنا ہوگا۔وزیر خارجہ تم کیا کہتے ہو ؟ ظفر اللہ خاں :۔میرا قلمدان حاضر ہے۔گورنر جنرل صاحب : سردار عبدالرب نشتر صاحب آپ کیا فرماتے ہیں ؟ سردار عبدالرب نشتر صاحب :- وزیر اعظم نے جو کچھ فرمایا ہے ساری کو چینی کی طرف سے فرمایا ہے اور اگر اضیات کرنے کی ضرورت نہیں۔گوریز منزل صاحب : - تو اچھی بات صاحبان میں آپ حضرات کو موقوف کر تا ہوں مجھے اس امر کا بہت افسوس ہے۔خدا حافظ! نافرمایا اور کرے سے تشریف لے گئے۔گورنر جنرل صاحب کے تشریف لے جانے کے بعد ہم سب بھی کرے سے باہر نکلے کا مبینہ کا اجلاس دس منٹ جاری رہا ہو گا۔ہر فرد یقینا اپنے لئے نہیں لیکن ملک کے لئے ضرور ہراساں تھا کہ اب کیا ہو گا۔اتفاق اب ہوا کہ وزیرا عظم صاحب اور مفضل الرحمن وزیر تجارت آگے تھے اور آپس میں باتیں کر رہے تھے۔سردار عبدالرب نشتر صاحب اور میں ان کے سمجھے تھے اور ہمارے باقی رفقاء وہم سے تجھے تھے۔جب وزیر اعظم صاحب ڈیوڑھی میں بچے تو انہیں دیکھ کہ گورنر جنرل کے ایڈی کانگ نے موٹروں کو بلانا شروع کیا ہم سب ڈیوڑھی ہی میں رک گئے۔میں نے سردار صاحب سے کہا کہ اگرمیرے وزارت چھوڑ نے سے مشکل حل ہو سکتی تھی تومیں نے تو اپنا قلمدان پیش کر دیا تھا۔سردار صاموں نے فرمایا۔معلوم نہیں ان کے ذہن میں کیا ہے۔اتنے میں موٹریں آنا شروع ہوگئیں وزیر اعظم صاحب نے وزیر تجارت کو اپنے ساتھ بیٹھنے کو کہا نوں نے فرمایا آپ تشریف سے ملیں میں ابھی آتا ہوں۔میں مکان پر واپس آیا اور وضو کر کے نفل پڑھنے لگ گیا اور دعاء میں معروف ہوا۔الہی یہ وقت ملک اور قوم کیلئے نہایت نازک ہے۔تو اپنے فضل و رحم سے دی صورت پیدا کردے تو تیرے علم میں تیرے بندوں کے لئے سب سے مفید اور بابرکت ہو۔فارغ ہوا تو دیکھا کہ لازم کرے میں کھڑا ہے W لما