تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 562 of 736

تحدیث نعمت — Page 562

۵۶۳ جواب : ہمارے ملک نے ہر شعبے میں انتہائی ترقی کی ہے۔سوال :۔سومالی آبادی کی تعلیم کا کیا نظام ہے ؟ جواب :۔اسکول کالج ہر قسم کی درسگا ہیں اور تمہ بعنی ادارے قائم ہیں۔سوال :۔سومالی آبادی کا تعلیمی معیار کیا ہے ؟ جواب :- نہایت اعلیٰ ہے۔سوال : حکومت کے اعلی عہدوں پر سومالی آبادی کا تناسب کیا ہے ؟ جواب :۔کثرت سومالیوں کی ہے۔سوال :۔آپ کے ہاں اعلیٰ عدالتیں قائم ہیں ؟ جواب : ضرور قائم ہیں۔سوال : اعلی ترین عدالت میں کتنے بچ سومالی ہیں ؟ جواب :۔کثرت سومالیوں کی ہے۔سوال :۔آپ کے ہاں شفا خانوں کا کیا معیار ہے ؟ جواب :- نہایت اعلیٰ معیارہ ہے۔سوال :۔ان شفا خانوں میں کتنے ڈاکٹر والی ہیں ؟ جواب :- کثرت سومالیوں کی ہے۔سوال :۔آپ کے جوابات سنکہ مجھے بہت خوشی ہوئی۔جیسے آپ نے کہا ہے اطالوی نظام نے بیشک آپ کے ملک اور آپ کی قوم کی بہت خدمت کی ہے اور اسے ہر شعبے میں اعلیٰ معیارہ تک پہنچادیا ہے۔اب میں آپ سے صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب آپ اس قدر ترقی کر چکے ہیں اور رشتے میں علامات پر ان میں تو کسی کی بات ہے جس کی وجہ سے آپ مجھے ہیں کہ ابھی آپ کا ملک آزادی کے قابل نہیں؟ جواب :۔ہمیں ابھی حکومت کا کوئی تجربہ نہیں۔ان کے اس جواب سے ان کی نمائندگی کی حیثیت کی پر واضح ہوگئی اسمبلی میں بحث کے دوران میں اطالوی وزیر خارجہ کونٹ فورا مجھے اور فرمایا ہے یہ اندازہ کرایا ہوگا ر سومالی کی فوری آزادی کو کئی امید نہیں لانا نگرانی کاکوئی انتظام کیا جائے گا۔ہماری انتہائی خواہش ہے کہ اطالوی سومالیہ کی نگرانی ہمارے سپرد کی بجائے۔اس سے ہماری غرض صرف یہ ہے کہ ہ اپنے عمل سے یہ اب کر سکیں کہ ہم نے ماضی قریب کو یہ طور پر خیر باد کیے ہیں اور پسماندہ علاقوں کی آزادی اور ان کی مہبودی کے دل سے موئید اور خواہاں ہیں۔سومالیہ کی نگرانی سے ہم کوئی مادی فائدہ تو اٹھا نہیں سکتے۔اس ذمہ داری کو |