تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 507 of 736

تحدیث نعمت — Page 507

ا فرض ہے کہ اپنا فیصلہ اس مواد کی بنا پر کریں جو کمشن کے رو برو پیش کیا جائےاور جوکشن آپ کی خدمت بالا سال کرے۔اس ملانے سے ہو تا ہ آپ لیں گے اس کا علم کمشن کو کس طرح ہو گا ؟ سرسیری نے کہا اس پرواز کے لئے ہو ہوائی جہانہ مجھے مہیا کیاگیا ہے وہ فوجی قسم کا ہے اور اس میں زیادہ سواریوں کے لئے گنجائش نہیں۔لیکن اگر آپ پسند کریں تو آپ میں سے دو اراکین میرے ساتھ چل سکتے ہیں۔چنانچتے پایا کہ اکمل اور ایک غیر ریکن ریڈ کلف کے ساتھ جائیں۔روانگی آج صبح سات بجے والٹن کے ہوائی اڈے سے تھی۔جب یہ سب وہاں جمع ہوئے توقف گرد آلود بھی پائلٹ نے کہامیں آپکو لے لیتا ہوں لیکن گرد کی وجہ سے درس سے آپ کو کچھ تر نہیں آیا اور آپ کا وقت ضائع ہو گا۔اس پر ریڈ کلف نے پرواز منسوخ کر دی پائلٹ کو اس پر دان کے لئے جو تحریری ہدایات تھیں وہ میں نے دیکھی ہیں تحریری ہدایات کے کاغذ پر پرداز کیلئے ایک لائن لگی ہوئی ہے۔مجھے یقین کہ جب ان پر پر روانہ کرنے کی ہدایتکی گئی ہے بالا بالا بی حد بندی کی لائی پہلے سے طے پاگئی ہے۔ریڈ کلف کو بر صغیر میںآئے ابھی ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا۔انہوں نے کچھ دن کلکتے میں گذارے ہیں۔پنجاب کی حد بندی کے سلسلہ میں ابھی فریقین نے اپنے تحریری بیانات کمشن کے روبرو پیش بھی نہیں کئے جن سے ریڈ کلف صاحب کو معلوم ہوتا کہ کون کون سے علاقے متنازعہ ہیں۔فریقین کے بیانات سے متنازعہ علاقہ جات معلوم ہونے سے قبل ہی ان کیلئے ان علاقوں میں ایک خاص لائن پر پر روانہ کرنے کا انتظام کرنے سے ہی قیاس ہوتا ہے کہ حد بندی کے سلسلہ میں کسی طرف سے انہیں بریف کیا جا چکا ہے اور حدید کی لاش بھی تو نہ کرکے ان کو دی جا چکی ہے جس کے مطابق بہت سا ایک علاقہ جس میں مسلمانوں کی کثرت ہے بالخصوص ضلع گورداسپور کی تحصیلات تبال و گورداسپور پاکستان میں شامل نہیں ہوں گی۔ایسی صورت میں جبکہ حدبندی بالا بالٹے پاکی ہے میرا اور منیر کا کشن کے ڈھونگ میں شامل رہنا مناسب نہیں۔میں آج رات دیا جارہا ہوں کی بین این نظم ے مل کر یہ ما عمر ان کے گوش گذار کروں گا اور ان سے اپنے اور منبر کے کشن سے مستعفی ہو جانے کی اجازت طلب کردوں گا۔میں نے کہا اس واقعہ سے توسی ظاہر ہوتا ہے کہ حدبندی کا تعین پہلے سے جو چکاہے اور کشن کی کاروانی محض ڈھونگ ہے۔آپ ضرور دی جائیں یا امام کی امی یا اعلام پیش کرتے جسے یہ بات ضرور دین میں رکھیں کہ وہ قانونی طبیعت کے مالک ہیں۔اسلئے آپ اپنے استعفے کی بنیاد کسی قانونی عذر پر رکھیں دور نزدہ رضامند نہیں ہوں گے جب دین محمدنے پوچھا تمہارے ذہن میں کوئی قانونی در آتا ہے۔میں نے کہ آپ یں کہ ہم نے سری ریلی ری اکل کوا پاریسی کیا ہے اور ہم پران کے فیصلے کی پابندی لازم ہے لیکن امپائر کا فرض ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر پہنچنے میں کسی دوسرے شخص کی رائے یا مشورے سے متاثرہ نہ ہو پائلٹ کی ہدایات پر دارز سے ظاہر ہوتا ہے کہ کی جانب سے امپائر کو یہ مشورہ دیا گیاہے کہ صوبہ پنجاب کی تقسیم کے لئے حدبندی کی لائن وہ ہونی چاہیے