تحدیث نعمت — Page 308
کہ وزیر مسل رحیم لکھ دیا اور آخر میں دائرے کی منظوری کا ذکر کر دیا۔والٹیرے کی تحریری منظوری کیلئے وا کیے پول کم کردیتا ذکر بھیجنے کی ضرورت نہ ہوتی۔لارڈ لیلتھگونے یہ طریق بدل دیا ان کے ساتھ بھی معاملہ پہلے زبانی طے پاتا۔متعلقہ ذریے اس کے مطابق سفارش لکھ کر مسل ان کی خدمت میں بھیج دیا اور وہ اپنے قلم سے سرخ سیاہی میں اپنی منظوری لکھتے اریہ سٹریڈکا معاملہ ان کی خواہش کے مطابق طے پاگیا تھا لیکن ملے کے یورپی حلقوںمیں اس کا بڑا چر چا سکیان کہ ایک غیر معروف داڑھی والے مولوی نے قائمقام وہ یہ ہوتے ہوئے ایک سینیٹر اور مین افسر کے مقابلے میں ایک ہندوی انسر کا تقرر عطونہ جائنٹ سیکر بڑی کروا دیا ! ڈائرکٹر جنرل آئی ایم ایس کے محکمہ ان دونوں انڈین میڈیکل سروس کے ڈائر یکٹر منزل، جنرل میگا تھے میں پہلے ہندوستانی افسر کا تقریر صحت عامہ کا کمشن انڈین میڈیکل سروس کا ڈپٹی ڈائرکٹر منزل بھی ہوا کرتا تھا۔اس عہدہ کے خالی ہونے پر منزل میگانے سفارش کی کہ مدراس کے کرنل سیل کو اس عہدے پر مقرر کیا جائے۔میں نے جنرلی میگا کو بلوایا اور کہاکہ ان کے مرکزی دفتر میں کوئی مہندوستانی انسر نہیں۔اس کی طرف توجہ ہونی چاہیئے۔میں نے پوچھا آئی ایم ایس کے ڈپٹی ڈائرکٹر جنرل کیلئے کن شرائط کا پورا کرنا ضروری ہے ؟ جنرل میگ نے کہا چونکہ ڈپٹی ڈائرکٹر جری پبلک ہیلتھ کمشنر بھی ہوتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ لفٹنٹ کرنل ہونے کے ساتھ اسے پبلک ہیلتھ کا ڈپلوما بھی حاصل ہو۔میں نے کہا اس وقت انڈین میڈیکل سروس میں تین ہندوستانی میجر ایسے ہیں جن کے پاس پبلک ہیلتھ کا ڈیلوتا ہے۔وہ جلد لفٹنٹ کرنل ہو جائیں گے۔کیا آپ یہ کرسکتے ہیں کہ سل پرپوٹ کر دیں کہ آئندہ جب یہ اسلامی خالی ہو تو ان تین میں سے کسی کے تقریر پر غور کیا جائے۔جنرل صاحب نے جواب دیا :- " " SIR I CANNOT BIND THE HANDS OF MY Successor" و جناب میں اپنے جانشین کے ہاتھ نہیں باندھ سکتا ، میں نے کہا :- Wery Good GENERAL! I SHALL DO THE BINDING" ر بہت خوب جنرل ہاتھ باندھنے والا کام میں کردوں گا ، میں نے وائسرائے سے ذکر کیا کہ یہ آسامی خالی ہونے والی ہے اور ڈائمہ کر منزل نے کہ نیل سیل کی سفارش کی کی ہے۔واٹر ایے کہنے لگے میں کرنل رسل کو مدراس کی گورنری کے زمانے سے جانتا ہوں بہت قابل افسر ہے تمہیں تو اس پہ کوئی اعتراض نہیں ؟ میں نے کہا نہیں مجھے کہ نیل ریل پر تو کوئی اعتراض نہیں لیکن آئی ایم ایس کے مرکزی دفتر میں ابھی تک ایک بھی ہندوستانی کا تقریر نہیں ہوا۔تین ہندوستانی افسر بو میجر ہیں اور پبلک ہیلتھ کا ڈپلوما بھی رکھتے ہیں بعد لفٹنٹ کرنل ہو جائیں گے۔میں چاہتا ہوں کہ کرنل رسل کے تقریر کے حکم میں یہ لکھ دوں کہ محب آئیندہ یہ آسامی خالی ہو تو ان تین افسروں میں سے کسی ایک کے انتخاب پر بھی غور کیا جائے۔فرمایا بیک بیتیک مزدور