تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 207 of 736

تحدیث نعمت — Page 207

کو اپنی بک بک سے دق کرتی رہی۔انہوں نے خیال کیا یہ ضرورہ واردات میں شریک ہوگی اس کا بھی مترویہ چان کر نا چاہیے۔اور یہ دوسرا یہ تو ابھی بچہ ہے یہ کیسے قتل میں شامل ہو گا۔البتہ تیسرے کے متعلق مضبوط شہادت ہے کہ اس نے مقتول کو مارا۔اب قتل دو ستم کا ہے ایک بڑا اقتل ہے ایک چھوٹا قتل بما اقتل یہ ہے کہ ایک شخص دوست کو مارنا چاہتا ہے اور اسے مار ڈالتا ہے۔اور چھوٹا قتل یہ ہے کہ مار نا تو نہیں چاہتا لیکن اتفاقاً وہ مر جاتا ہے۔اس بات کی تو کوئی شہادت نہیں کہ یہ ملزم مقتول کو مانہ ڈالنا چاہتا تھا۔اس لئے یہ اقتل تو اس نے کیا نہیں اب آپ بتائیں کہ اس نے کیا جرم کیا ہے ؟ اس بخطاب کے بعد اسیسر صاحبان سوائے چھوٹے قتل کے اور کیا کہہ سکتے تھے۔میاں احسان الحق صاحب سیشن جج | دوسرے سیشن بھی جو اپنے کام میں بہت ممتا نہ تھے میاں احسان الحق صاحب تھے۔میرے سیالکوٹ میں پریکٹس کرنے کے زمانے میں میاں صاحب نسیالکوٹ میں سمہ کا ہی وکیل تھے۔وہیں سے سیشن بچے ہوئے مجھے کیل پور میں تھوڑے تھوڑے وقفے پر تین سیشن کیسنر ان کی عدالت میں کرنے کا اتفاق ہوا۔وہ پوری تیاری کے بعد عین وقت پر اجلاس شروع کرتے اور بہت جلد مجلد لیکن کامل توجہ کے ساتھ کام کرتے۔مجھے جبر کو لمبا کرنے کی عادت نہیں تھی۔میں بھی اپنی تیاری میں بیٹھے کر لیتا تھا کہ شہادت استغاثہ سے کن امور کی تائید میرے مقصد میں مدہوگی اور اسی کے متعلق گواہوں سے سوال کرتا۔یہ طریق انہیں بھی پسند تھا مجھے اس سے بہت فائدہ ہوا۔تینوں مقدمات میں شہادت اور محبت تین چار گھنٹوں میں ختم ہو جاتی نہ ہی اس کے فوراً بعد میاں صاحب فیصلہ لکھوا دیتے۔سید فضل علی صاحب کا محکمہ انکم ٹیکس می ترا جب پہلی جنگ یورپ کے اختتام کے بعد حکومت بنانے پالٹی صاحب کے محکمہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تو سید فضل علی صاحب کو نئے سرے سے تلاش روند گالہ کی فکر ہوئی۔عین اس وقت حکومت بہن نے کام میں کا محکمہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔اس انکم ٹکیں کٹ اور الم میں انسپکٹر کی آسامیوں کے لئے در سفر استیں طلب کیں۔میں نے سید فضل علی صاحب کو مشورہ دیا کہ ہ کلکٹر کی آسامی کے لئے اپنی درخواست بھیج دیں۔انہوں نے کہا کلکٹر کی اسامی کیلئے میرا انتخاب غیر اغلب ہے الیسانہ ہو لکڑی کے پیچھے دوڑوں اور انسپکٹڑی بھی ہاتھ سے بجائے۔میں نے زور دیا کہ کلٹڑی کے لئے درخواست دیں۔آپ ایم اے میں معقول مشاعرے پر سیلیٹی کے محکمہ میں ذمہ دارانہ خدمات انجام دیتے رہے ہیں آپ کے محکمے کے ان اعلی مرور زور دار سفارش کریں گے لیکن وہ رضامند نہ ہوئے انکم سکیس انسپکٹر کی اسامی کے لئے درخواست بھیجے دی۔انہی دنوں میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی کیا ہور تشریف لائے اور خاکسار کو غریب خانہ پر قیام کا فخر بخشا۔سید فضل علی صاحب کو اپنی درخواست کے سلسلے میں مسٹر کنگ فنانشل کمشنر کے سامنے پیش ہونے کی اطلاع شملہ سے مل چکی تھی۔انہیں حضرت صاحب کے حضور نیاز تو حاصل تھا لیکن بوجہ حجاب