تحدیث نعمت — Page 88
AM ؟ رہے تھے کہ سردار صاحب نے دریافت کیا کل کا کیا پروگرام ہے۔انہیں ایک دن سے زیادہ کا پروگرام زمین میں رکھنے کی زحمت گوارا نہ تھی۔ہر روز اس دن کا پروگرام ختم ہونے پر دوسرے دن کا پروگرام دریافت فرمالیتے تھے۔اور اس کے مطابق ہر صبح نیا نہ ہو جاتے تھے۔میں نے بتایا کل کا پروگرام ہے تو لمبا لکین ہے بہت دلچسپ۔کل صبح ہمیں چین کے روانہ ہوتا ہے۔کہا اتنی جلدی کیا ہے ؟ میں نے کہا جہانہ کی روانگی کا وقت پچھ بچے ہے اتنی سہولت ہے کہ جہانہ اس ہوٹل کے نیچے سے روانہ ہو گا۔اور ناشتہ بہاز پر ہوگا۔دریافت کیا تم کہاں جائیں گے؟ میں نے بتایا کہ جہانہ پر تو صرف سھیل کی دوسری جانب بھائیں گے جس میں چار گھنٹے صرف ہوں گے۔وہاں سے کشتی میں بیٹھ کر دریائے الیاء میں ساحل کی طرف سفر کریں گے۔تین مقامات پر تیز پانیوں میں سے گزر کمہ جوب شام کے قریب دریا کے ہموارہ حصے میں پہنچیں گے تو وہاں سے دنخانی بہانہ پر گولیا بورگ" صلے جائیں گے۔کہنے لگے اس میں خاص دلچسپی کیا ہوئی ہے میں نے کہا دریا کے RA PIDS میں سے کشتی بہت تیز گذرتی ہے اور وہ حصے خطرے سے بھی تعالی نہیں۔بہت لطف کا سفر ہے۔پوچھا خطرہ کیا ہے ؟ میں نے کہا خطرہ دو قسم کا ہے ایک توان شمالی علاقوں میں دھند بہت جلد چھا جاتا ہے۔اگر دھند اس وقت پھیل جائے جب کشتی RAPID میں سے گزر رہی ہو تو کنارے سے یا درمیان میں کسی بیٹیان سے مسکرا کر کشتی کے ڈوب جانے کا شدید اندیشہ ہوتا ہے۔دوسرے آخری RAPID کے انتقام پر دریا ایک پہاڑ سے ملا کر اس کے گرد چکر لگاتا ہے اور اس تصادم کی وجہ سے دریا میں بہت زور کے بھنورہ پڑتے ہیں۔یہ مقام بہت خطرے کا ہے اگر کشتی کو عین وقت پر چکیہ نہ دیا جائے اور ایک لحظے کی بھی تاخیر ہو جائے توکشی پہاڑ سے ٹکرا کر پاش پاش ہو جائے اور اگر ایک لحظه قبل از وقت چکر دیدیا جائے تو بھنور میں الجھ کر غرق ہو جائے۔کہنے لگے تو لطف کسی بات کا ہوا ؟ میں نے کہا یہی تو لطف ہے کہ ایسے پر خطر مقامات میں سے انسان اتنی تیزی سے صحیح سلامت گذر جائے۔اس پر سردار صاحب خوب قہقہ مار کر ہنسے اور کہا اسے بھائی ایسے خطرے میں ہم پڑیں ہی کیوں ؟ میری بیوہ ماں نے مجھے پڑھنے کیلئے بھیجا ہے اس قسم کی شعبد بازیوں کے لئے نہیں بھیجا ہمیں کیا مجبوری ہے کہ ہم اپنی جانیں خطرے میں ڈالیں۔میں نے سمجھانے کی کوشش کی کہ پہاڑی برف پر پھیلنے اور اونچے اونچے پہاڑوں پر پڑھنے کی طرح SHOOTING THE RAPIDS بھی ایک قسم کا کھیل ہے۔لیکن وہ آمادہ نہ ہوئے۔آخر پر چھا اس کھیل میں خطرے کے عنصر کا کچھ اندازہ بھی ہے۔میں نے بتایا کہ کتابوں میں لکھا ہے کہ منیش سے لیکر تمہیں