تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 739 of 1089

تذکرہ — Page 739

ضمیمہ ضمیمہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے وہ الہامات، رؤیااور کشوف جمع کئے گئے ہیں جو حضور کی زندگی میں شائع نہیں ہوئے یا جنہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صحابہؓ نے بعد میں اپنی روایات میں بیان کیا ہے۔(مرتّب)