تذکرہ — Page 686
۲ ثناءاللہ کی نسبت۔یہ مقدمہ دائر ہے ورنہ ثناء اللہ جہنم میں پڑ جاتا یعنی طاعون میں گرفتار ہوجاتا۔‘‘ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۴۳) ۱۶؍ اپریل ۱۹۰۷ء ’’ ۱۔فتح ہے تمہاری۔تمہارے نام کی۔۲۔اِنَّ شَانِئَکَ ھُوَ الْاَ بْتَرُ۔۳۔ایک کاغذ دکھلایا گیا اس پر لکھا تھا احمد غزنوی۔۴۔اَنْتَ مِنِّیْ بِـمَنْزِلَۃِ مُوْسٰی۔۵۔حَدُّ ظُبَاۃٍ۔۶۔سَلَامٌ قَـوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ۔۱؎ یہ قرآن شریف کی جلد پر لکھا ہوا دیکھا۔‘‘ (کاپی الہامات۲؎ حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۴۲، ۴۱) ۱۷؍ اپریل ۱۹۰۷ء (الف) ’’ ۱۔خدا دو مسلمان فریق میں سے ایک کا ہوگا۔پس یہ پھوٹ کا ثمرہ ہے۔۲۔اِنِّیْ مَعَ الْاَفْوَاجِ اٰتِیْکَ بَغْتَۃً۔۳۔اِنِّیْ مَعَ اللّٰہِ الْکَرِیْمِ۔۳؎ ۴۔طوفان آیا وہی طوفان۔شر آئی۔‘‘ (کاپی الہامات۴؎ حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۴۱، ۴۰) (ب) ’’جَزَاءُہٗ اَوْفٰی۔‘‘۵؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۳۹) ۱۸ ؍ اپریل ۱۹۰۷ء ’’ اَرْجُوْ مِنْکَ کُلَّ خَیْرٍ‘‘۶؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۳۹) ۱۹؍ اپریل ۱۹۰۷ء ’’۱۔وَضَعْنَا عَنْکَ وِزْرَکَ الَّذِیْ اَنْقَضَ ظَھْرَکَ۔۲۔سَلَامٌ عَلَیْکُمْ طِبْتُمْ۔۷؎ ۳۔اِنِّیْ اُحَافِظُ کُلَّ مَنْ فِی الدَّارِ۔‘‘۸؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۳۸) ۱ (ترجمہ از ناشر) ۲۔یقیناً تیرا دشمن ہی ابتر ہے۔۴۔تُو مجھ سے مانند موسیٰ کے ہے۔۵۔تلوار کی تیز دھار۔۶۔سلامتی ہے۔یہ بات ربِّ رحیم کی طرف سے کہی گئی ہے۔۲ (نوٹ از ناشر) بدر مورخہ ۱۸ ؍ اپریل۱۹۰۷صفحہ ۳ اور الحکم مورخہ ۱۷ ؍ اپریل۱۹۰۷ء صفحہ۲ میں تمام الہامات ترتیب کے اختلاف سے درج ہیں اور ان کی تاریخ نزول ۱۵؍اپریل ۱۹۰۷ء درج ہے نیز الہام نمبر ۳ یوں درج ہے۔’’ایک کاغذ دکھلایا گیا اس پر لکھا تھا۔احمد غزنوی‘‘ اور الہام نمبر ۶ کے بارہ میں تحریر ہے کہ ’’پھر قرآن مجلّد دیکھا اس کی جلد پر شیرازہ کے قریب لکھا ہوا تھا۔سَلَامٌ قَـوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ‘‘۔۳ (ترجمہ از مرتّب) ۲۔مَیں افواج کے ساتھ اچانک تیرے پاس آئوں گا۔۳۔میں خدائے کریم کے ساتھ ہوں۔۴ (نوٹ از ناشر) بدر مورخہ ۱۸؍اپریل ۱۹۰۷ء صفحہ ۳ اور الحکم مورخہ ۲۴؍ اپریل ۱۹۰۷ء صفحہ ۳ میں بھی یہ الہام شائع ہوئے۔۵ (ترجمہ از ناشر) ۶۔اس کی کامل جزا۔۶ (ترجمہ از ناشر) میں تجھ سے ہر بھلائی کی امید رکھتا ہوں۔۷ (ترجمہ از مرتّب) ۱۔ہم نے تجھ سے وہ بوجھ اتار دیا جس نے تیری کمر توڑ دی۔۲۔تمہارے لئے سلامتی ہے خوش رہو۔۸ (ترجمہ) ۳۔میں ہر ایک جو تیرے گھر میں ہوگا اس کی حفاظت کروں گا۔(حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۹۶)