تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 610 of 1089

تذکرہ — Page 610

اِلَّا اخْتِلَاقٌ۔قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُـحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُـحْبِبْکُمُ اللّٰہُ۔ایک بناوٹ ہے۔کہہ اگر تم خدا سے محبّت رکھتے ہو تو آؤ میری پَیروی کرو تا خدا بھی تم سے محبّت رکھے۔اِذَا نَصَـرَ اللّٰہُ الْمُؤْمِنَ جَعَلَ لَہُ الْـحَاسِدِیْنَ فِی الْاَرْضِ۔وَلَا رَآ۔دَّ جب خدا تعالیٰ مومن کی مدد کرتا ہے تو زمین پر اس کے کئی حاسد مقرر کردیتا ہے اور اُس کے فضل کو کوئی رَدّ لِفَضْلِہٖ۔فَالنَّارُ مَوْعِدُ۔ھُمْ۔قُلِ اللّٰہُ ثُمَّ ذَرْھُمْ فِیْ خَوْضِھِمْ نہیں کرسکتا۔پس جہنّم اُن کے وعدہ کی جگہ ہے۔کہہ خدا نے یہ کلام اُتارا ہے۔پھر ان کولہو و لعب کے خیالات یَلْعَبُوْنَ۔وَ اِذَا قِیْلَ لَھُمْ اٰمِنُوْا کَمَا اٰمَنَ النَّاسُ قَالُوْا اَنُـؤْمِنُ کَمَا میں چھوڑدے اور جب اُن کو کہا جائے کہ ایمان لاؤ جیسا کہ لوگ ایمان لائے کہتے ہیں کیا ہم بیوقوفوں کی اٰمَنَ السُّفَھَآءُ۔اَ لَا اِنَّـھُمْ ھُمُ السُّفَھَآءُ وَلٰکِنْ لَّا یَعْلَمُوْنَ۔وَ اِذَا قِیْلَ لَھُمْ طرح ایمان لائیں۔خبردار ہو کہ درحقیقت وہی لوگ بیوقوف ہیں مگر اپنی نادانی پر مطّلع نہیں۔اور جب اُن کو کہا جائے لَا تُفْسِدُ وْا فِی الْاَرْضِ۔قَالُوْا اِنَّـمَا نَـحْنُ مُصْلِحُوْنَ۔قُلْ جَآءَکُمْ نُـوْرٌ مِّنَ اللّٰہِ کہ زمین پر فساد مت کرو کہتے ہیں کہ بلکہ ہم اصلاح کرنے والے ہیں۔کہہ تمہارے پاس خدا کا نور آیا ہے۔فَلَا تَکْفُرُوْا اِنْ کُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ۔اَمْ تَسْئَلُھُمْ مِّنْ خَرْجٍ فَھُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ پس اگر مومن ہو تو انکار مت کرو۔کیا تُو ان سے کچھ خراج مانگتا ہے پس وہ اس چَٹّی کی وجہ سے ایمان لانے کا بوجھ مُّثْقَلُوْنَ۔بَلْ اَتَیْنٰھُمْ بِالْـحَقِّ فَھُمْ لِلْـحَقِّ کَارِھُوْنَ۔تَلَـطَّفْ بِالنَّاسِ اُٹھا نہیں سکتے بلکہ ہم نے اُن کو حق دیا اور وہ حق لینے سے کراہت کرتے ہیں۔لوگوں کے ساتھ لُطف وَ تَـرَحَّـمْ عَلَیْھِمْ۔اَنْتَ فِیْھِمْ بِـمَنْزِلَۃِ مُوْسٰی۔وَاصْبِرْ عَلٰی مَا یَقُوْلُوْنَ۔اور رحم کے ساتھ پیش آ۔تُو ان میں بمنزلہ موسیٰ کے ہے اور ان کی باتوں پر صبر کر۔لَعَلَّکَ بَاخِعٌ نَّفْسَکَ اَ لَّا یَکُوْنُوْا مُؤْمِنِیْنَ۔لَا تَقْفُ مَالَیْسَ لَکَ بِہٖ عِلْمٌ۔کیا تُو اِس لئے اپنے تئیں ہلاک کرے گا کہ وہ کیوں ایمان نہیں لاتے۔اُس بات کے پیچھے مت پڑ جس کا تجھے علم نہیں۔وَ لَا تُـخَاطِبْنِیْ فِی الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا اِنَّـھُمْ مُّغْرَقُوْنَ۔وَاصْنَعِ الْفُلْکَ بِاَعْیُنِنَا اور ان لوگوں کے بارہ میں جو ظالم ہیں مجھ سے گفتگو مت کر کیونکہ وہ سب غرق کئے جائیں گے۔اور ہماری آنکھوں کے روبرو کشتی تیار کر