تذکرہ — Page 180
کُنْ فَیَکُوْنُ۔۳ اَنْتَ بِنَا مُلْحِقٌ۔۴۔اِنَّـمَا اَمْرُکَ اِذَا اَرَدْتَّ لِشَیْءٍ اَنْ تَقُوْلَ لَہٗ کُنْ فَیَکُوْنُ۔۵۔اٰتِیْکَ غَدًا۔۶ جَآءَ کَ رَبُّکَ الْاَعْلٰی۔۷۔اَنْتَ بِنَا مُلْحِقٌ۔۸۔اِنَّـمَا اَمْرُکَ اِذَا اَرَدْتَّ لِشَیْءٍ اَنْ تَقُوْلَ لَہٗ کُنْ فَیَکُوْنُ۔۹۔اَنْتَ مِنْ مَّآءِنَا وَھُمْ مِّنْ فَشَلٍ۔۱۰ اَنْتَ بِنَا مُلْحِقٌ۔۱۱ اِنَّـمَا اَمْرُکَ اِذَا اَرَدْتَّ لِشَیْءٍاَنْ تَقُوْلَ لَہٗ کُنْ فَیَکُوْنُ۔۱۲ اَنْتَ مِنِّیْ بِـمَنْزِلَۃِ تَوْحِیْدِیْ وَتَفْرِیْدِیْ۔۱۳ اَنْتَ مِنِّیْ بِـمَنْزِلَۃٍ لَّا یَعْلَمُھَا الْـخَلْقُ۔۱۴ اَلْبَیْتُ الْمُحَوَّفَۃُ مُلِئَتْ مِنْ بَرَکَاتٍ۔‘‘ (رجسٹر متفرق یاد داشتیں از حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۲۶) ۱۰؍اکتوبر۱۸۹۲ء ’’ مُرَادَاتُکَ حَاصِلَۃٌ۔؎۱ یہ الہام قرآن کریم میں لکھا ہوا دکھلایا گیا۔‘‘ (رجسٹر متفرق یاد داشتیں از حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۲۶) ۱۲؍اکتوبر ۱۸۹۲ء ۱۲؍اکتوبر ۱۸۹۲ء مطابق ۲۸؍اسوج ’’ بر سر سہ۳۰۰۔صد شمار ایں کار را۲؎۔معلوم ہوتا ہے کہ ایں کار سے مراد اشتہار زنِ موعودہ کا کام ہے۔وَاللہُ اَعْلَمُ۔‘‘ (رجسٹر متفرق یاد داشتیں از حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۵۰) ۱۲؍اکتوبر ۱۸۹۲ء ۱ جَآءَکَ رَبُّکَ الْاَعْلٰی۔وَلَسَوْفَ یُعْطِیْکَ فَتَرْضٰی۔۲ یَـاْتِیْکَ قَـمَرُ الْاَ۔نْبِیَآءِ وَاَمْرٌ یَتَاَتّٰی۔‘‘ ؎۳ (رجسٹر متفرق یاد داشتیں از حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۲۷) بقیہ ترجمہ۔چیزکا ارادہ کرے تو اُسے کہے کہ ہوجا تو ہوجائے گی۔۳تو ہم سے ملنے والا ہے۔۴تیرا کام یہ ہے کہ جب تو کسی چیز کا ارادہ کرے تو اُسے کہے کہ ہوجا تو وہ ہوجائے گی۔۵مَیں تیرے پاس کل آؤں گا۔۶تیرا ربِّ اعلیٰ تیرے پاس آیا۔۷تو ہم سے ملنے والا ہے۔۸تیرا کام یہ ہے کہ جب تو کسی چیز کا ارادہ کرے تو اسے کہے کہ ہوجا تو وہ ہوجائے گی۔۹تُو ہمارے پانی سے ہے اور وہ بُزدلی سے۔۱۰ تو ہم سے ملنے والا ہے۔۱۱تیرا کام یہ ہے کہ جب تُو کسی چیز کا ارادہ کرے تو اُسے کہے کہ ہو جا تو وہ ہوجائے گی۔۱۲تُو مجھ سے ایسا ہے جیسے میری توحید اور تفرید۔۱۳تُومجھ سے اس مرتبہ پر ہے جس کو مخلوق نہیں جانتی۔۱۴۔وہ گھر جو لوگوں کے ہجوم سے گھرا ہوا ہے برکتوں سے بھردیا گیا ہے۔۱ (ترجمہ از مرتّب) تیری مرادیں حاصل ہوں گی۔۲ (ترجمہ از مرتّب) اس کام کو تین سو کے سر پر شمار کر۔۳ (ترجمہ از مرتّب) ۱تیرا ربّ ِاعلیٰ تیرے پاس آیا۔اور تجھے ایسا کچھ دے گا جس سے تو راضی ہوجائے گا۔۲تیرے پاس نبیوں کا چاند آئے گا اور کام ظاہر ہوجائے گا۔