تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 121 of 1089

تذکرہ — Page 121

رحمت و غیّوری نے اُسے اپنے کلمۂ تمجید سے بھیجا ہے وہ سخت ذہین و فہیم ہوگا اور دل کا حلیم اور علوم ظاہری و باطنی سے پُر کیا جائے گا اور وہ تین کو چار کرنے والا ہوگا (اس کے معنے سمجھ میں نہیں آئے) دوشنبہ ہے مبارک دو شنبہ۔فرزند دلبند گرامی و ارجمند۔مَظْھَرُ الْاَوَّلِ وَالْاٰخِرِ۔مَظْھَرُ الْـحَقِّ وَ الْعَلَآءِ کَاَنَّ اللّٰہَ نَزَلَ مِنَ السَّمَآءِ۔بقیہ حاشیہ۔الْبَرَکَاتَ وَیُغْذِی الْـخَلْقَ مِنَ الطَّیِّبَاتِ وَ یَنْصُرُ الدِّیْنَ۔وَ یَسْمُوْ وَ یَعْرُجُ وَ یَرْقٰی وَ یُعَالِـجُ کُلَّ عَلِیْلٍ وَ مَرْضٰی وَ کَانَ بِأَنْفَاسِہٖ مِنَ الشَّافِیْنَ وَ اِنَّہٗ آیَـۃٌ مِّنْ آیَـاتِیْ۔وَعَلَمٌ لِتَائِیْدَاتِیْ لِیَعْلَمَ الَّذِیْنَ کَذَّ۔بُـوْا أَنِّیْ مَعَکَ بِفَضْلِیَ الْمُبِیْنَ۔وَ لِیَجِـیْءَ الْـحَقُّ بِـمَجِیْئِہٖ وَ یَزْھَقَ الْبَاطِلُ بِظُھُوْرِہٖ وَ لِیَتَجَلّٰی قُدْرَتِیْ وَ یَظْھَرَ عَظْمَتِیْ وَ یَعْلُوا الدِّیْنُ وَ یَلْمَعُ الْبَرَاھِیْنُ۔وَلِیَنْجُوْ طُلَّابُ الْـحَیَاتِ مِنْ أَکُفِّ مَوْتِ الْاِیْـمَانِ وَالنُّوْرِ۔وَ لِیُبْعَثَ اَصْـحَابُ الْقُبُوْرِ مِنَ الْقُبُوْرِ۔وَ لِیَعْلَمَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا بِاللّٰہِ وَ رَسُوْلِہٖ وَ کِتَابِہٖ أَنَّـھُمْ کَانُوْا عَلٰی خَطَأٍ وَ لِتَسْتَبِیْنَ سَبِیْلَ الْمُجْرِمِیْنَ۔فَسَیُعْـطٰی لَکَ غُلَامٌ زَکِیٌّ مِنْ صُلْبِکَ وَ ذُرِّیَّتِکَ وَ نَسْلِکَ وَ یَکُوْنَ مِنْ عِبَادِنَـا الْوَجِیْـھِیْنَ۔ضَیْفٌ جَـمِیْلٌ یَـأْتِیْکَ مِن لَّدُنَّـا۔نَقِیٌّ مِنْ کُلِّ دَرَنٍ وَ شَیْنٍ وَ شَنَارٍ وَ شَـرَارَۃٍ وَ عَیْبٍ وَ عَارٍ وَ عَرَارَۃٍ وَ مِنَ الطَّیِّبِیْنَ۔وَ ھُـوَ کَلِمَۃُ اللّٰہِ خُلِقَ مِنْ کَلِمَاتٍ تَـمْجِیْدِ۔یَّۃٍ۔وَ ھُوَ فَھِیْمٌ وَ ذَھِیْنٌ وَ حَسِیْنٌ۔قَدْ مُلِئَ قَلْبُہٗ عِلْمًا۔وَبَـاطِنُہٗ حِلْمًا۔وَ صَدْرُہٗ سِلْمًا۔وَ اُعْطِیَ لَہٗ نَفْسٌ مَسِیْحِیٌّ وَ بُوْرِکَ بِـالرُّوْحِ الْأَمِیْنِ۔یَوْمَ الْاِ ثْنَیْنِ۔فَوَاھًا لَکَ یَـا یَـوْمَ الْاِثْنَیْنِ۔یَـأْتِیْ فِیْکَ أَرْوَاحُ الْمُبَارَکِیْنَ۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام۔روحانی خزائن جلد ۵صفحہ ۵۷۷، ۵۷۸) (ترجمہ از مرتّب) اور فضل اس کے آنے کے ساتھ آئے گا۔وہ نور ہے۔وہ مبارک ہے۔وہ طیّب ہے اور مطہّرین میں سے ہے۔وہ برکت پھیلائے گا اور مخلوق کو طیب غذائیں دے گا۔وہ دین کی مدد کرے گا اور سربلند ہوگا اور ترقی اور عروج پائے گا۔ہر بیمار اور مریض کا علاج کرے گا۔وہ اپنے انفاس سے شفا دینے والوں میں سے ہوگا۔وہ میرے نشانات میں سے ایک نشان اور میری تائیدات کی علامت ہوگا تا وہ جو جھٹلاتے ہیں جان لیں کہ میں اپنے واضح فضل کے ساتھ تیرے ہمراہ ہوں تا اس کے آنے سے حق آجائے اور اس کے ظہور پذیر ہونے سے باطل بھاگ جائے اور تا میری قدرت جلوہ گر ہو اور میری عظمت ظاہر ہو۔اور دین سربلند ہو اور براہین چمکیں اور تا وہ جو زندگی کے خواہاں ہیں ایمان اور نور کی موت کے پنجوں سے رہائی پائیں اور تا قبروں میں پڑے ہوؤں کو قبروں سے نکالا جائے اور تا وہ جنہوں نے اللہ کا، اس کے رسول کا اور اس کی کتاب کا انکار کیا جان لیں کہ وہی غلطی پر تھے اور تا مجرموں کی راہ واضح ہوجائے۔پس عنقریب تجھے ایک