تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 9
q طرح شناخت کیا۔(مش) سوال ، موسوی سلسلہ سے محمد کی سلسلہ کی مشاہتیں بیان کریں۔جواب یہ قرآن پاک میں ارشاد باری تعالی ہے۔إِنَّا اَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولاً شَاهِدَ اعَلَيْكُمْ كَمَا الرُ سَلْنَا إِلَى فرعون رَسُولاً ہم نے ایک رسول کو جوتم پر گواہ ہے یعنی اس بات کا گوا، کہ تم کیسی خراب حالت میں ہو تمہاری طرف اسی رسول کی مانند بھیجا ہے جو فرعون کی طرف بھیجا گیا تھا۔فرعون کی قوم کی اصلاح کے لئے حضرت موسی مبعوث فرمائے۔ابو جہل کی قوم کی اصلاح کے لئے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ابوجہل مبعوث فرمائے دونوں انبیاء کے سلسلہ خدمت میں بھی مشابہت رکھی۔كما استَخْلَفَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِم۔۔ا حضرت موسیٰ علیہ السلام کا مثیل حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ تم کو ٹھرایا گیا۔سلسلہ خلافت محمدیہ کو سلسلۂ خلافت موسویہ کا شمیل شہرایا گیا۔*1 سلسلہ موسویہ کے اول میں حضرت موسیٰ تھے آخر میں حضرت عیسی سلسلہ محمدیہ کے اول میں تیل موسی آنحضور اور آخر میں حضرت مسیح موعود ۴۔حضرت موسی کو فرعون نے دکھ دیئے اور آنحضور کو ابو جہل اور اس کی قوم نے۔د۔موسوی سلسلے کے آخری نبی حضرت علی کو یہود مغضور سے دُکھ