تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 28 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 28

۲۸ مدیوں کو بھی رومی کی طرح مت چھینکو کہ وہ بڑی کام کی ہیں اور بڑی محنت سے ان کا ذخیرہ تیار ہوا ہے۔(ص) سوال حضرت مسیح موعود آپ پر سلامتی ہو) کی صداقت کے نشانوں میں سے ایک نشان ان کی سوانح عمری ہے۔کیسے ؟ جواب، دھوئی پر ہزار یا دلائل قائم ہونے سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ دعمومی کرنے والا کس پائے کا آدمی ہے۔کوئی عیب افترا جھوٹ یا دغا زندگی میں نظر نہیں آتا جس سے یہ خیال کیا جاسکے کہ شخص پہلے سے جھوٹ یا افتراء کا عادی تھا۔پوری سوانح عمری دعوے سے پہلے کی اور بعد کی بے داغ ہے جو صداقت کا بہت بڑا نشان ہے۔معرفت کے مقام پر کوئی شخص خدا پر جھوٹ نہیں بول سکتا۔(ص) سوال ، خدا تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کو کیا خاص تائیدی نشانات دیئے ؟ جواب: ۱- چاند سورج گرین ۱۲ صدی کے سر پر مبعوث کرنا ۳ جلیبی غلبہ کے مقابل کا سر صلیب کو بھیجا ۴۔دس لاکھ سے زیادہ نشانات کے ساتھ دنیا میں عزت اور زمین پر قبولیت پھیلانا - ہ مسیح موعود کے ظہور کے لئے مقرر دنوں میں بھیجنا۔4۔دعائیں قبول کرنا۔۔۔بیان میں تاثیر ڈالنا۔الیس کرم کا معاملہ جھوٹوں سے نہیں ہوتا۔(ص۶۳) سوال، آیت تغیر المغضوب علیان میں کی پیش گوئی نیا واخرت مسیح زماں کی مخالفت سے پوری ہو گئی ؟