تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 22
۲۲ نئی کتابوں کے خریدنے کے لئے ہمیشہ حریص تھے اور ہمیشہ درس دندرمیں کا شعل جاری تھا اور صد با آدمی ان کی شاگردی کا فخر حاصل کر کے مولویت الالله کا خطاب پاتے تھے۔“ ص ۲۲) سوال ، براہین احمدیہ کی پیشین گوئی رجود قوعہ سے تمہیں سال پہلے کی گئی تھی میں پہلے کس کی شہادت کا ذکر ہے اور کیا واقعہ پیش آیا ہے جواب : پہلی شہادت میاں عبد الرحمن مولوی صاحب موصوف کے شاگرد کی تھی۔میاں صاحب دو تین مرتبہ قادیان آئے اور دلائل وبراہین سے متاثر ہو کر الیسا ایمان لائے جو شہداء کا رنگ پکڑ گیا۔جہاد کی مانعت کے ذکر پر کابل میں مخالفت شروع ہوئی۔امیر کابل نے قید کر وا دیا اور جب یہ بات ثابت ہو گئی کہ میاں صاحب مسیح موعود کے مریدا اور مسئلہ جہاد کے مخالف ہیں تو گردن میں کپڑا ڈال کر دم بند کر کے شہید کر دیا گیا۔سوال حضرت صاحبزادہ صاحب حج کی نیت سے نکلے تو جج کیوں نہ کیا۔؟ جواب ، قرآن پاک کا ارشاد ہے اطیعوا اللہ واطیعوا الرسول تیرہ سو برس سے جس موعود کی انتظار ہو رہی تھی اُسے پاکر اور ایمان لاکر اُس کی محبت میں رہنا مقدم رکھا۔قادیان میں قیام فرمایا اور یہ قیام کی کی رخصت سے طویل ہو گیا۔سوال و امیر کابل کو کیسے علم ہوا کہ آپ کو قادیان میں قیام کی وجہ سے