تصدیق براھین احمدیہ — Page 225
تصدیق براہین احمدیہ ۲۲۵ یاز دہم۔بغاوت کی برائی سے آگاہ کیا اور بغاوت سے حکما روک دیا قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ او مخاطب ! تو کہہ دے۔میرے رب نے تمام بے حیائیوں کو حرام کر دیا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَالْإِثْمَ کھلی بے حیائیاں یا چھپی اور ہر ایک اثم و بدی اور بے وجہ بغاوت کو اور وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَآنُ اس کو کہ اس کا شریک ٹھہراؤ۔اللہ کے ساتھ ایسی اشیا کو جن کے شریک تُشْرِكُوا بِاللَّهِ مَالَمْ يُنَزِّلُ بِه سلط و ان تَقُولُوا عَلَی ہونے کی دلیل کوئی بھی اللہ تعالیٰ نے نہیں اتاری۔اور یہ بھی حرام۔اللهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ (الاعراف: ۳۴) کہ اللہ تعالیٰ کی نسبت ایسی باتیں بناؤ جن کا تم کو علم ہی نہیں۔دوازدہم۔باہمی معاملات و اصول تمدن پر فرمایا يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا او ایمان والو! اللہ تعالیٰ کے عذاب سے جو اس کے نافرمانوں کے اتَّقُوا اللهَ وَذَرُوا مَا بَقِيَ مِنَ الرَّبوا الان لئے مقرر ہے اپنے آپ کو بچائے رکھو۔اور چھوڑ دو جو کچھ بیا جوں کا كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ فَإِن روپیہ تم کو لوگوں سے لینا ہے۔اگر مومن ہو تو ایسے ہی کام کرو۔اگر لَّمْ تَفْعَلُوا فَأَذَنُوا بِحَرْبٍ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ اس معاملہ میں تم نے فرمانبرداری نہ کی تو جان لو کہ تم سے جنگ وان تُبْتُم کرنے کا حکم خدا اور اس کے رسول سے لگ چکا۔اگر اللہ کی طرف أَمْوَالِكُمْ لَا تَظْلِمُونَ توجہ رکھو تو تم کو اصل سرمایہ کے لئے کی اجازت ہے۔ظالم نہ بنو والا وَلَا تُظْلَمُونَ وَإِنْ كَانَ ظلم کی سزا بھگتو گے۔اصل بھی نہ ملے گا۔اگر تمہارا مقروض مفلس ذُوعُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلى مَيْسَرَةٍ وَأَنْ تَصَدَّقُوا ہے تو اسے آسودگی تک مہلت دو۔اور اگر قرضہ عفو کر دو تو تمہارے فَلَكُمْ رُءُوسُ خَيْرٌ لَكُمْ إِن كُنتُم حق میں بہت بھلا ہے اگر سمجھو۔تَعْلَمُونَ وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللهِ ثُمَّ ڈرتے رہو اس وقت سے کہ تمہارا معاملہ اللہ کے سامنے پیش ہو اور تَوَفَّى كُلُّ نَفْسٍ مَّا وہاں ہر جی اپنے کئے کی سزا بھگتے اور وہاں کسی پر ظلم نہ ہوگا۔كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ