تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 137 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 137

تصدیق براہین احمدیہ ۱۳۷ (دیوسیه) سب کے آتما نو کا پر کاش کرنے الظلمتِ إِلَى النُّوْرِ وَالَّذِينَ كَفَرُوا والا ( نت ) اس پر ماتما کو۔( دہی مہی ) ہم دہارن کریں اوليهمُ الطَّاغُوتُ يُخْرِجُونَهُمْ مِنَ النُّورِ إِلَى الظُّلُمتِ (البقرة: ۲۵۸) (دیہو ٹونہ پر چو دہیات) جو سوتیا دیو نے الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ الرَّحْمَنِ پر میشر ہماری بدھ یوں ست کی طرف پرين الرَّحِيمِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ کرے اور برے کاموں سے بچاوے۔إيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ” اس منتر میں عالم کل جگد بیشور نے اس اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ قدر خوبیوں سے بھری ہوئی پرارتھنا صِرَاطَ الَّذِيْنَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ (دعا) ہمیں سکھلائی ہے جس کے کامل غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِينَ - بیان کرنے کو ایک دفتر چاہیئے“۔انتھی (الفاتحة: ۲ تا ۷ )۔واہ صاحب واہ۔پرارتھنا تو دعا کو کہتے ہیں۔یہ منتر جب دعا کا طریقہ ٹھہرا تو اثبات صانع کی دلیل جو آپ کا یہاں اصل مدعا تھا کدھر گئی !!! اس منتر کو بیان کر کے مکذب نے پانچ ورق میں منتر کے فضائل بیان کئے ہیں۔پہلی فضیلت اس منتر کی جس کو مکذب نے بیان کیا ہے۔اس میں سرب جگت کرنا۔سرب ادہار، سرب سوامی اوصاف موجود ہیں جن سے نہایت واضح طور پر ظاہر ہوتا ہے کہ جگت کا کرتا ر، اور سب کا ادہار اور سب کا مالک ایک ہے۔دوسرا کوئی نہیں۔اس تمام چراچر مہان جگت کا جو بنانے والا اور بنا کر ادہار رکھنے والا اس کو عمدہ انتظام میں چلانے والا اور ہمیشہ مہان شکتی سے اس کا سوامی کہلانے والا جو تمام برکات کا چشمہ اور جمیع فیوض کا مبدا ہے وہی جانے یوگ ہے۔لے حمد اللہ کے لئے جو رب العالمین رحمن رحیم مالک انصاف کے دن کا ہے۔ہم تیری ہی عبادت کرتے اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ہمیں صراط مستقیم دکھا صراط ان کا جن پر تو نے فضل کیا۔نہ ان کا جن پر تیرا غضب ہوا اور نہ گمراہوں کا۔