ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 53 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 53

۵۳ معاونین خصوصی کے اسماء گرامی ذیل میں ان احباب کے نام درج کئے جاتے ہیں جن کے گرانقدر مالی تعاون اور سر پرستی سے یہ حقیقت افروز مقالہ کتابی صورت میں شائع ہو رہا ہے۔اللہ تعالیٰ ان سب کو بے شمار فضلوں سے نوازے ، اور ہر لمحہ انوار قرآنی سے منور رکھے۔آمین۔-+ ڈاکٹر محمد علیم صاحب قائد مجلس چاک ۸۴ - ارکان مجلس عاملہ خدام الاحمدیہ لائل پور شهر میاں مبارک احمد صاحب قائد خدام الاحمدیہ ضلع لامپور مکرم میاں غلام احمد صاحب انصاف کمپنی لائلپور ۵ مکرم نذیر احمد صاحب سہگل نائب قائد ضلع لائلپور -4 -L -A • - مکرم ظهور اسلم صاحب لائلپور (ناشر) عزیزم ہارون احمد صاحب ابن ڈاکٹر رشید احمد اختر صاحب لائلپور اعجاز احمد صاحب کھاد والے لائلپور - محترمہ والدہ صاحبہ امجد بٹ صاحب لائلپور ٠١٠ محترم محمد افضل صاحب بٹ زعیم حلقہ مسجد فضل لائلپور محترم عبدالرحمن صاحب کشمیری لائلپور