ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 36 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 36

اور عارضی دعا کا آئینہ دار ہے مگر ابو الانبیاء حضرت ابراہیم علیہ السلام نے سلام کہا جو جملہ اسمیہ ہے اور ستقل دُعا پر دلالت کرتا ہے تفسیر صغیر کے تر جمہ میں اس فرق کو نہایت خوبی سے نمایاں کیا گیا ہے جس سے آنے والوں اور ابراہیم علیہ اسلام کے مقام و منصب کا بھی اندازہ ہو سکتا ہے۔دوسرے تراجم ) : " اور بے شک ہمارے فرشتے ابراہیم کے پاس مردہ لیکر آئے۔بولے سلام کہا سلام" (مولانا احمد رضاخان صاحب بریلوی) ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے) ابراہیم کے پاس خوشخبری لیکر آئے تھے۔انہوں نے کہا تم پر سلامتی ہو۔ابراہیم نے کہا " تم پر بھی سلامتی " (مولانا ابوالکلام صاحب آزاد امام الهند ) " ابراہیم کے پاس ہمارے فرشتے خوشخبری لیے ہوئے پہنچے۔کہا تم پر سلام ہو۔ابراہیم نے جواب دیا تم پر بھی سلام ہو۔" مل سوم ر مولانا سید ابو الاعلیٰ صاحب مودودی ) بی کمالات کے بیان میں ماہرین لسانیات اس نظریہ پر متفق ہیں کہ کسی زبان کے سترادف الفاظ بھی درحقیقت ایک مفہوم نہیں رکھتے اور روح میں ضرور کوئی نہ کوئی فرق پایا جاتا ہے بر صغیر