ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 28 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 28

مندرجہ بالا حقائق کی روشنی میں تفسیر صغیر کا مذکورہ ترجمہ اس شان کا ہے که روح و قلب و جد کر اُٹھتے ہیںاور صحابہ النبی پر بے ساختہ درود پڑھنے کو جی چاہتا ہے اللهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ - حضرت مصلح موعود تحریر فرماتے ہیں تختانون انفلو کے منے اپنے نفسوں کی حق تلفی کرنے کے بھی ہوتے ہیں اور وہی معنے ہم نے اس جگہ کئے ہیں کیونکہ وہ صحابہ کی شان کے مطابق ہیں اور مطلب یہ ہے کہ گو یہ حکم شرعی نہیں تھا مگر پھر بھی تم اپنی جانوں کو تکلیف میں ڈالنے کی کوشش کرتے تھے اب ہم نے شرعی حکم بتا دیا ہے تاکہ تم خواہ مخواہ اپنے آپ کو تکلیف میں نہ ڈالو عفا الله عن کے معنے ہیں اَصْلَحَكَ اللهُ وَاعَزَّكَ یعنی اللہ تیرے کاموں کو درست کرے اور تجھے عزت دے (اقرب) ہم نے اسی محاورہ کے مطابق عَفَا عَنکم کے معنے یہ کئے ہیں کہ اللہ نے تمہاری اس حالت کی اصلاح کردی " ردوسرے تراجم اللہ نے جانا کہ تم اپنی جانوں کو خیانت میں ڈالتے تھے تو اس نے تمہاری توبہ قبول کی اور تمہیں معاف فرمایا " ر مولانا احمد رضا خاں صاحب قادری چشتی امام اہلسنت) اللہ کے علم سے یہ بات پوشیدہ نہیں رہی کہ تم اپنے اندر ایک بات کا خیال رکھکر ، پھر اس کی بجا آوری میں خیانت کر رہے ہو یعنی اپنے ضمیر کی خیانت کہ رہے ہو کیونکہ اگرچہ اس بات میں برائی نہ تھی مگر تم نے خیال کر لیا تھا کہ بڑائی ہے ) پس اُس نے راپنے فضل و کرم سے تمہیں اس غلطی کے لیے جو اہدہ نہیں