تاریخ احمدیت (جلد 28) — Page 12
تاریخ احمدیت۔جلد 28 ممبر پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن ممبر پاکستان سائنٹیفک کمیشن مشیر تعلیم 12 صدر پاکستان ایسوسی ایشن برائے فروغ سائنس سال 1972ء ۱۹۵۸ء تا ۱۹۷۴ ۱۹۵۹ء ۱۹۵۹ء ۱۹۵۹ء بانی صدر بالا ئی فضا کا تحقیقی ادارہ (SUPARCO) ۱۹۶۱ء تا ۱۹۶۴ پاکستان کے دوصد ور اور ایک وزیر اعظم کے اعزازی مشیر اعلیٰ ۱۹۶۱ء تا ۱۹۷۴ء ممبر نیشنل سائنس کونسل ممبر بورڈ آف پاکستان سائنس فاؤنڈیشن ربوہ میں عید الاضحیہ کی مبارک تقریب ۱۹۶۳ء تا ۱۹۷۵ء ۱۹۷۳ء تا ۱۹۷۷ء مورخہ ۲۷ جنوری ۱۹۷۲ء کو ربوہ میں عیدالاضحیہ کی مبارک تقریب دینی شعار کے مطابق پورے اہتمام کے ساتھ منائی گئی۔اہل ربوہ نے مسجد مبارک میں سیدنا حضرت خلیفہ اسیح الثالث کی اقتداء میں نماز عیدا دا کرنے کی سعادت حاصل کی۔ربوہ کے مقامی احباب کے علاوہ بہت سے بیرونی مقامات مثلاً سرگودھا، لائل پور، چنیوٹ، احمد نگر اور لاہور سے بھی بہت سے احباب حضور کی اقتداء میں احمدنگر نماز عید ادا کرنے کے لئے تشریف لائے۔حضور انور نے نماز عید کے بعد بصیرت افروز خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا جس میں حضور نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے اسلام کے عالمگیر غلبہ کی جو بشارت دی تھی اس کا تعلق آپ کے عظیم روحانی فرزند حضرت مہدی معہود علیہ السلام کی بعثت کے ساتھ ہے۔حضور نے فرمایا کہ عالمگیر غلبہ اسلام کے لئے تین چیزوں کی ضرورت پیش آتی ہے۔ا۔علم اور سفر کی سہولتوں کے لحاظ سے ساری دنیا ایک برا دری ہو جائے۔۲۔کتابوں اور لٹریچر کی بکثرت اشاعت ہو۔- الہبی تائیدات اور نشانات دنیا کے ہر حصہ میں ظاہر ہوں۔مکہ مکرمہ کی عید الاضحیہ کے دن عید منانے کا ارشاد حضور انور نے اپنے اس خطبہ میں وحدت اقوام عالم کی طرف توجہ دلائی۔حضور انور نے اس