تاریخ احمدیت (جلد 27) — Page 313
تاریخ احمدیت۔جلد 27 آمد 313 مبلغین احمدیت کی آمد اور روانگی سال 1971ء اس سال مندرجہ ذیل مبلغین بیرونی ممالک میں کامیاب خدمات بجالانے کے بعد واپس مرکز احمدیت میں تشریف لائے۔روانگی گئے۔۱۔بشیر احمد خان رفیق صاحب (۱۹ جنوری از رانگلستان )126 ۲۔مرز الطف الرحمن صاحب (۲۶ مارچ از غانا مغربی افریقہ (127 ۳۔سید جواد علی صاحب (۱/۲ پریل از رامریکہ ) 128 ۴۔اقبال احمد غضنفر صاحب (۳۰ مئی از گیمبیا ) 129 ۵۔چوہدری عنایت الله احمدی صاحب (۶ جون از مشرقی افریقہ (130 ۶۔حافظ محمد سلیمان صاحب (۱۵ جون از مشرقی افریقہ ) 131۔چوہدری عبد اللطیف صاحب ( 4 جولائی از مغربی جرمنی ) 132 مولا نا ابوبکرایوب صاحب ( ۸ جولائی از رانڈونیشیا) 133 ۹۔صوفی محمد اسحاق صاحب (۱۲اگست از رافریقہ )134 ۱۰۔صلاح الدین خان صاحب بنگالی (۲۰ را گست از ہالینڈ (135 ۱۱۔چوہدری غلام یسین صاحب (۴ دسمبر از انڈونیشیا ) 136 ۱۹۷۱ ء میں مندرجہ ذیل مبلغین سلسلہ مرکز سے بلا دغیر میں بغرض اعلائے کلمتہ اللہ تشریف لے ا۔رشید احمد سرور صاحب (۲۶ جنوری برائے تنزانیہ )137 ۲ - عبد الغنی کریم صاحب (۲۸ جنوری برائے انڈونیشیا) 138 نصیر احمد خان صاحب (۳۱ جنوری برائے غانا ) 139 ۴۔چوہدری شریف احمد صاحب با جوه (۳۱ جنوری برائے انگلستان (140