تاریخ احمدیت (جلد 26) — Page 387
تاریخ احمدیت۔جلد 26 آمد 387 مبلغین احمدیت کی آمد اور روانگی سال 1970ء اس سال مندرجہ ذیل مجاہدین احمدیت بیرونی ممالک میں فریضہ تبلیغ ادا کرنے کے بعد واپس مرکز احمدیت ربوہ تشریف لائے۔روانگی محمد شفیق قیصر صاحب ( یوگنڈا سے ) ۱۲ فروری ۱۹۷۰ء قریشی مقبول احمد صاحب (امریکہ سے ) ۱۴ فروری ۱۹۷۰ء محمد عثمان چینی صاحب ( سنگا پور سے ) ۱۶ فروری ۱۹۷۰ ء 69 67 مولوی نظام الدین مہمان صاحب ( سیرالیون سے ) اامارچ ۱۹۷۰ء مولا نا عطاء اللہ حکیم صاحب ( غانا سے ) ۱۸ جولائی ۱۹۷۰ء 72 غلام احمد نسیم صاحب ( گی آنا سے ) ۱۰ راگست ۱۹۷۰ء ملک غلام نبی صاحب ( غانا سے )۲۴ راگست ۱۹۷۰ء چوہدری محمد شریف صاحب ( گیمبیا سے ) ۸ ستمبر ۱۹۷۰ ء 1 71 76 75 محمد بشیر شاد صاحب ( نائیجیریا سے ) ۷ اکتوبر ۱۹۷۰ء قریشی مبارک احمد صاحب ( غانا سے ) ۱۲ را کتوبر ۱۹۷۰ء مولا نا عبد الحکیم اکمل صاحب (ہالینڈ سے ) ۲۰ نومبر ۱۹۷۰ء 77 مولا نا محمد سعید انصاری صاحب (ملائیشیا سے )۲۶ نومبر ۱۹۷۰ء مولا نا لئیق احمد طاہر صاحب (لنڈن سے ) ۱۴ دسمبر ۱۹۷۰ء میاں عبدالحئی صاحب (انڈونیشیا سے ) ۲۵ دسمبر ۱۹۷۰ء 80 جو مبلغین اس سال بیرونی ممالک میں فریضہ اعلائے کلمتہ اللہ کے لئے مرکز سے روانہ ہوئے ان کے اسماء گرامی یہ ہیں :۔