تاریخ احمدیت (جلد 26) — Page 294
تاریخ احمدیت۔جلد 26 کو پس خوردہ لا کر دیا۔294 سال 1970ء ۱۹۰۳۳ء میں جب حضرت صاحبزادہ سید عبداللطیف صاحب قادیان تشریف لائے تو میں بھی ان کی ملاقات کے لئے مہمان خانہ گیا۔اس وقت تیسری یا چوتھی جماعت میں پڑھتا تھا۔وہ تسبیح پڑھ رہے تھے۔مجھے ہاتھ سے بیٹھنے کا اشارہ کیا۔دو چارمنٹ کے بعد فارغ ہو کر مجھ سے پوچھا کہ صاحبزادے کیا کام کرتے ہو۔میں نے عرض کیا پڑھتا ہوں۔فرمایا۔کتنے بھائی ہو؟ والد کیا کام کرتے ہیں؟ وغیرہ۔اس قسم کے چند سوالات کئے پھر میری پیٹھ پر ہاتھ پھیر کر فرمایا کہ جاؤ! خدا تمہیں برکت دے گا۔اولاد: عبدالکریم صاحب، آمنہ صاحبہ ، صادقہ صاحبہ، مبارکه صاحبه، خورشیده صاحبه، نفیسه صاحبه 27