تاریخ احمدیت (جلد 24) — Page 250
تاریخ احمدیت۔جلد 24 250 سال 1967ء دوسری کل پاکستان اردو کا نفرنس تعلیم الاسلام کا لج ربوہ کے زیر اہتمام۱۳/اور۱۴/اکتوبرکومنعقد ہورہی ہے۔ملک کے ممتاز مصنفین اور اساتذہ کی شرکت متوقع ہے۔۵ روز نامہ کو ہستان راولپنڈی نے لکھا:۔194 دوسری آل پاکستان اردو کانفرنس راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر ) دوسری کل پاکستان اردو کانفرنس ۱۴ اور ۱۵ ۱۷اکتوبر کومنعقد ہورہی ہے اس میں ملک بھر کے چنیدہ دانشور شریک ہو کر اردو پروگرام، ادب اور صحافت کے مسائل پر مقالے پڑھیں گے۔اس کا نفرنس کے لئے پنجاب یونیورسٹی نے پروفیسر سید وقار عظیم ، ڈاکٹر سید نذیر احمد اور ڈاکٹر عبدالعظیم کو اپنا خصوصی مندوب نامزد کیا ہے۔سندھ یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان اور کراچی یونیورسٹی کی طرف سے میجر آفتاب حسن اور ڈاکٹر فرمان فتح پوری کے علاوہ کراچی یو نیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی بھی شریک ہوں گے۔ان کے علاوہ ڈاکٹر سید عبداللہ سید عابد علی عابد، ڈاکٹر عبدالسلام خورشید، آغا محمد باقر ، ڈاکٹر وحید قریشی اور دیگر ناموراد باء بھی مختلف موضوعات پر مقالے پڑھیں گے۔یہ کانفرنس تعلیم الاسلام کا لج ربوہ میں منعقد ہورہی ہے۔تیسرا آل پاکستان طاہر کبڈی ٹورنامنٹ مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کے زیر اہتمام مورخہ ۶ اکتوبر ۱۹۶۷ء کور بوہ میں تیسرا آل پاکستان طاہر کبڈی ٹورنامنٹ شروع ہوا۔صوبائی وزیر بلدیات محترم میاں محمد یسین صاحب وٹو نے بطور صدر آل پاکستان کبڈی فیڈریشن ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔اس ٹورنامنٹ میں ربوہ کی مقامی ٹیموں کے علاوہ جن ٹیموں نے شمولیت اختیار کی ان میں پاکستان ویسٹرن ریلوے (گرین)، پاکستان ویسٹرن ریلوے (ریڈ ) ، واپڈا لا نکپور (فیصل آباد)، واپڈالا ہور، نیز سرگودھا اور گوجرانوالہ کی یمیں خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔یہ ٹورنامنٹ تین روز جاری رہا۔مقابلوں میں ریلوے کی ٹیم چیمپئن قرار پائی۔واپڈا کی ٹیم رنر اپ رہی۔ربوہ جی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔196 حضرت خلیفتہ اسیح الثالث کا ٹورنامنٹ سے خطاب ۱۸ اکتوبر ۱۹۹۷ء کو حضرت خلیفتہ المسیح الثالٹ نے اس تیسرے آل پاکستان طاہر کبڈی