تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 242 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 242

تاریخ احمدیت۔جلد 23 242 سال 1965ء ہوئی۔حضور نے ۲۴ مئی کو احمدیت یعنی حقیقی اسلام پر کتاب لکھنی شروع کی۔یہ کتاب ۶ جون کو مکمل امریکہ کے معروف مستشرق زو یمر قادیان آئے۔حضور اپنے پہلے سفر یورپ پر قادیان سے روانہ ہوئے۔حضور دمشق پہنچے۔اور ایک پیش گوئی ظاہری طور پر پوری ہوئی۔حضور نے اٹلی کے وزیر اعظم مسولینی سے ملاقات کی۔حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ویمبلے کا نفرنس میں شرکت کرنے کے لئے لنڈن تشریف لے گئے۔درجن بھر علماء اور بزرگان سلسلہ بھی اس سفر میں ساتھ گئے تھے۔حضور نے ایسٹ اینڈ ویسٹ یونین کے اجلاس میں پہلا انگریزی لیکچر دیا۔ویمبلے کا نفرنس میں حضور کا مضمون ” احمدیت یعنی حقیقی اسلام حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے پڑھا۔ایران اور شام میں تبلیغی کوششوں کا آغاز۔حضور نے ۱۹ اکتو بر ۱۹۲۴ء کومسجد فضل لندن کی بنیاد رکھی۔روس اور بخارا میں احمدی مبلغین کا داخلہ۔افغانستان میں حضرت مولانا نعمت اللہ خان صاحب کو امیر کابل کے حکم پر شہید کر دیا گیا۔اس ظالمانہ اقدام کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔حضرت میر ناصر نواب صاحب اور حضرت سیدہ امتہ الحی صاحبہ (حرم حضرت خلیفۃالمسیح الثانی) کا انتقال پر ملال۔حضور نے جلسہ سالانہ پر ”بہائی ازم کی تاریخ و عقائد کے موضوع پر خطاب فرمایا۔حضور نے امیر امان اللہ خان شاہ افغانستان پر اتمام حجت کے لئے دعوۃ الامیر شائع فرمائی۔۱۹۲۵ء جماعت کی مالی حالت اور دیگر اشاعت اسلام کے کاموں کے پیش نظر حضور کی طرف سے جماعت کو ایک لاکھ روپیہ چندہ جمع کرنے کی کامیاب تحریک۔