تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 233 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 233

تاریخ احمدیت۔جلد 23 233 جولائی ۱۹۵۲ء۔صبر و صلوۃ کی پر زور تحریک۔اگست ۱۹۵۲ء۔مساجد کو ذکر الہی سے معمور کرنے کی تحریک۔ستمبر ۱۹۵۲ء تحریک حج۔۱۹۵۲ء۔خدمت پاکستان کی خصوصی تحریک۔۱۹۵۳ء۔سات روزے رکھنے کی تحریک۔۱۹۵۳ء۔سچائی اختیار کرنے کی تحریک۔دسمبر ۱۹۵۳ء - تحریک جدید میں شمولیت کی خاص تحریک۔اکتوبر ۱۹۵۴ء۔پاکستان کے لئے تحریک دعا۔۱۹۵۵ء تا ۱۹۶۰ء ۲۸ جنوری ۱۹۵۵ء۔فارغ التحصیل شاہدین کے لئے نئی سکیم۔۱۹۵۵ء۔ضرورت زمانہ کے مطابق لٹریچر تیار کرنے کی تحریک۔فروری ۱۹۵۵ء۔صدرانجمن احمدیہ کے لئے واقفین کی تحریک۔۱۹۵۵ء۔مسلم فرقوں سے مغربی ممالک میں تبلیغ کی پُرزور اپیل۔۱۹۵۶ء۔امریکہ میں نظام وصیت کے نفاذ کی پر زور تحریک۔۱۹۵۶ء۔قادیان کے لئے تحریک وقف زندگی۔۱۹۵۸ء۔وقف جدید کی تحریک۔جنوری ۱۹۵۸ء۔صد سالہ جو بلی منانے کی تحریک۔جولائی ۱۹۵۸ء۔نو جوانان احمدیت کو سر گرم عمل رہنے کی تحریک۔اگست ۱۹۵۸ء سینما بینی کے خلاف مؤثر آواز۔نومبر ۱۹۶۰ء۔ایک الہامی دعا پڑھنے کی تحریک۔بعض اہم واقعات کا تذکرہ (۱۸۸۹ء سے ۱۹۶۵ء) ١٨٨٩ء ۱۲ جنوری کو آپ کی ولادت باسعادت ہوئی۔سال 1965ء