تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 230
تاریخ احمدیت۔جلد 23 230 اتحاد بین المسلمین کی تحریک۔صنعت و حرفت کی طرف توجہ کی تحریک۔خواتین میں بہادری پیدا کرنے کی خاص تحریک۔مسلم کا نفرنس کے قیام کی تحریک۔فروری۔اہل کشمیر کے لئے مالی و جانی قربانیوں کی پر زور تحریک۔دسمبر۔قادیان میں مکان بنانے کی تحریک۔۱۹۳۲ء ۱۹۳۳ء جنوری ۱۹۳۲ء۔پیغام احمدیت پہنچانے کی زبر دست تحریک۔جنوری ۱۹۳۲ء - تحریک مصالحت۔۱۹۳۳ء۔اردو سیکھنے کے لئے کتب حضرت مسیح موعود علیہ السلام پڑھنے کی تحریک۔۱۹۳۴ء جنوری۔احمدیوں کی تربیت کے لئے تحریک سالکین۔نومبر۔تحریک جدید کا اجراء۔١٩٣٧ء عالمگیر جنگ کی خبر اور خاص دعاؤں کی تحریک۔نومبر۔روایات صحابہ بانی سلسلہ احمدیہ محفوظ کرنے کی تحریک۔دسمبر۔مستقل وقف کی تحریک۔۱۹۴۰ء غیر مبائعین کو تبلیغ کی خاص تحریک۔مارچ۔صحابہ مسیح موعود علیہ السلام کو تبلیغ احمدیت میں سرگرم عمل ہونے کی تحریک۔۱۹۴۲ء ۱۹۴۳ء مئی ۱۹۴۲ء۔قادیان کے غرباء کے لئے غلہ کی تحریک۔جون ۱۹۴۲ء۔مقامات مقدسہ کی حفاظت کے لئے دعا کی تحریک۔جولائی ۱۹۴۲ء۔احمدی نو جوانوں کو فوج میں بھرتی ہونے کی تحریک۔سال 1965ء