تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 229
تاریخ احمدیت۔جلد 23 229 ازبانوں میں تراجم قرآن کی اشاعت۔۲۴ ممالک میں ۴ے تعلیمی مراکز کا قیام۔۲۸ دینی مدرسوں اور ۱۷ ہسپتالوں کا قیام۔۴۰ کے لگ بھگ اخبارات و رسائل کا اجراء۔حضور کی ۲۲۵ کتب و رسائل کی تصنیف۔اہزار صفحات پر پھیلی ہوئی قرآنی تفسیر۔حضرت مصلح موعود کی تحریکات ۱۹۱۶ء تا ۱۹۲۵ء نومبر ۱۹۱۶ء۔آنریری مبلغین کے لئے تحریک۔دسمبر ۱۹۱۶ء۔خواتین کو تبلیغ فنڈ کی پہلی تحریک۔دسمبر ۱۹۱۷ء تحریک وقف زندگی۔مئی ۱۹۲۲ء۔حفظ قرآن کی تحریک۔مارچ ۱۹۲۳ء۔شدھی کے خلاف جہاد کی تحریک۔فروری ۱۹۲۵ء۔چندہ خاص کی تحریک۔فروری ۱۹۲۵ء۔تبلیغ احمدیت کی خاص تحریک۔۱۹۲۸ء جولائی ۱۹۲۸ء۔لاوارث بچوں اور عورتوں کی خبر گیری کی تحریک۔خصوصی جلسہ ہائے سیرت النبی ﷺ کی تحریک۔دسمبر ۱۹۲۸ء۔گھروں میں درس جاری کرنے کی تحریک تعلیم نسواں کی خاص تحریک۔۱۹۲۸ء۔جہاد بالقرآن کی خصوصی تحریک۔١٩٣٠ء ۱۹۳۰ء نفلی روزوں کی خاص تحریک۔خود حفاظتی کی تحریک۔۱۹۳۱ء حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرز تحریرا اختیار کرنے کی تحریک۔سال 1965ء