تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 222 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 222

تاریخ احمدیت۔جلد 23 222 سال 1965ء چنانچہ ایسا ہی ظہور میں آیا جس کا اندازہ کرنے کے لئے حضرت مصلح موعود کی رحلت کے وقت دنیائے احمدیت کے نقشہ پر صرف ایک طائرانہ نظر ڈالنا کافی ہوگا۔اس نقشہ سے جماعت کے مضبوط و متحكم نظم و نسق ، اس کی عالمی وسعت اور اس کے عالمگیر تبلیغی نظام کی ایک جھلک نمایاں ہوتی ہے۔صدر انجمن احمد یہ قادیان (شعبہ جات) ا۔امیر جماعت قادیان و ناظر اعلیٰ ۲۔ناظر دعوة و تبلیغ و ناظر تعلیم ۳۔ناظر بیت المال ۵۔ایڈیٹر بدر ۴۔ایڈیشنل ناظر امور عامه ۶۔ہیڈ ماسٹر مدرسہ احمدیہ قادیان ے۔ہیڈ ماسٹر تعلیم الاسلام مڈل سکول قادیان ۸- صدر خدام الاحمدیہ مرکز یہ قادیان مبلغین کرام بھارت ا۔مبلغ مقیم سرینگر مبلغ مقیم شیموگہ ۵- انچارج احمد یہ مشن حیدرآباد مبلغ دہلی ۷۔انچارج مبلغ کیرالہ و مبلغ کالی کٹ 11 مبلغ کو ٹار ۲ مبلغ مظفر پور (بہار) ۴۔انچارج احمد یہ مسلم مشن بمبئی۔انچارج کلکتہ مشن ۱۰ مبلغ ضلع کیرنگ ۱۲۔مبلغ سونگڑہ صدرانجمن احمد یہ پاکستان (نظارتیں) صدر - صدرانجمن احمدیہ پاکستان ا۔نظارت علیاء ۳ نظارت دیوان ۵- نظارت بیت المال ۲- نظارت تعلیم ۴۔نظارت صنعت و تجارت ( الف ) نظارت بیت المال آمد (ب) نظارت بیت المال خرچ ۶ - نظارت امور خارجہ نظارت زراعت نظارت اصلاح و ارشاد و نظارت امور عامه